Huawei Maimang 5 is official in China might be called G9 elsewhere

ہوواوے نے چین میں ہوواوے میمنگ 5 متعارف کرا دیا

Huawei Maimang 5 Is Official In China Might Be Called G9 Elsewhere

ہوواوے نے چین میں ہواوے میمنگ 4 کا جانشین ہوواوے میمنگ 5(Maimang 5) متعارف کرا دیاہے۔دوسرے ممالک میں اس فون کو جی 9 کےنام سے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے میمنگ 4 کو دوسرے ممالک میں جی 8 کے نام سے لانچ کیا گیا تھا۔ ہوواوے اس سے پہلے ہوواوے جی 9 لائٹ بھی متعارف کرا چکا ہے۔


میمنگ 5 کا ڈسپلے 5.5 انچ 1080p آئی پی ایس ایل سی ڈی ٹچ سکرین ہے۔ ڈیوائس کا رئیر کیمرہ ڈوئل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 16 میگا پکسل کا ہے جو 4k ویڈیو ریکارڈنگ بھی کر سکتا ہے۔ ڈیوائس کا فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل ہے۔ اس ڈیوائس میں سنیپ ڈریگن 625 کے ساتھ 2 گیگا ہرٹز اوکٹا کور کورٹیکس-اے 53 سی پی یو، 3 جی بی /4 جی بی ریم اور 32 جی بی / 64 جی بی سٹوریج ہے ، جسے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
4جی سپورٹ کی حامل اس ڈیوائس میں 3340 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

(جاری ہے)


ہوواوے میمنگ 5 میں اینڈروئیڈ 6 مارش میلو کے ساتھ ہوواوے کا EMUI 4.1 انسٹال ہے۔ میمنگ 5 کی پیمائش 151.8 x 75.7 x 7.3ملی میٹر اور وزن 160گرام ہے۔بیک پر فنگر پرنٹ سکینر کے ساتھ یہ ڈیوائس 3 رنگوں میں دستیاب ہوگی۔


ہوواوے میمنگ 5 کے 4 جی بی ریم / 64 جی بی سٹوریج گولڈ ماڈل کی فروخت 21 جولائی سے ہوواوے کے اپنی چینی سٹور کی ویب سائٹ پر شروع ہوگی۔چین میں اس فون کی قیمت 2599 یوان یا 388 ڈالر ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras