Huawei Most awaited P9 LITE Launches in Pakistan

ہواوے P9لائٹ پاکستان میں متعارف کرادیا گیا

Huawei Most Awaited P9 LITE Launches In Pakistan

بالا آخر انتظار ختم ہوا ،اسٹار Pسیریز پراڈکٹ کا ایک اور شاہکار ہواوے P9لائٹ اب پاکستان میں بھی متعارف کرادیاگیا ہے ۔ہواوے P9لائٹ یقینی طور پر فروخت اور کامیابی کے اعتبار سے ہواوے P8لائٹ کا عکس ثابت ہوگا اور یہ پراڈکٹ مارکیٹ پر پوری طرح چھا جانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ۔

حال ہی میں دبئی اور لندن میں ہواوے P9لائٹ کی لانچنگ کے بعد پاکستان میں ہواوے P9لائٹ کا بے چینی سے انتظار تھا اور میڈیا میں اس حوالے سے کافی تجسس پیدا ہوچکا تھا جبکہ صارفین بھی اس نئی شاہکار پراڈکٹ کا شدت سے انتظار کررہے تھے ۔
ہواوے P9 لائٹ لائٹ کا کیمرہ غیر معمولی خصوصیات کا حامل ہے ،اس کی رئیر سائیڈ نئے سونی IMX214،13میگاپکسل CMOS امیج سینسر سے مزین ہے ،اس کے ساتھ ہی اس میں F2.0 کا بڑا اپرچر ،7سینٹی میٹر
microspur،28ملی میٹر وائیڈ اینگل اور 5P لینس نصب ہے ۔

(جاری ہے)

ہواوے P9 لائٹ کا فرنت کیمرہ 8ملین کی ریزولوشن کے ساتھ سیلفی اتارنے کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے ۔اس کا مونو کرومیٹک کیمرہ انتہائی درست کام کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ،ہواوے
P9 لائٹ محض ایک اسمارٹ فون ہی نہیں ہے بلکہ ہواوے P9کی طرح ایک ڈیول پراڈکٹ ہے ۔
ہواوے P9 لائٹ استعمال کے حوالے سے ایک انتہائی زبردست اسمارٹ فون ہے تو دوسری جانب ایک مکمل پروفیشنل کیمرے کاکام بھی سر انجام دے سکتا ہے ۔ہواوے
P9 لائٹ میں شاندار کیمرے کے ساتھ ساتھ ایک kirin 650 چپ سیٹ بھی نصب ہے ،ہواوے P9 مڈ رینج کا ایک ایسا اسمارٹ فون ہے جو کہ یقینی طور پر ہواوے پر اعتماد میں اضافے کا باعث بنے گا،ہواوے اپنے صارفین کی پسند اور طلب کے حوالے سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہواوے P9کو منفرد ڈیزائن اور اسٹائل کے ساتھ بنایا گیا ہے ۔
یہ اسمارٹ فون پاکستان میں ایک ماہ تک مفت جاز فری ان لمیٹڈ تھری جی انٹر نیٹ کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہوگا بلکہ اس کی تعارفی قیمت بھی انتہائی مناسب رکھی گئی ہے جو کہ محض
28,499. روپے ہے ۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras