Innos D6000 has two batteries for a total of 6000mAh

سب سے زیادہ بیٹری پاور والا سمارٹ فون

Innos D6000 Has Two Batteries For A Total Of 6000mAh

ایک چینی کمپنی انوس نے نیا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ انوس ڈی 6000(Innos D6000) میں دوبیٹریاں لگی ہے۔ دونوں بیٹریوں کی مجموعی پاور 6000 ایم اے ایچ ہے۔ سمارٹ فون کے اندر لگی بیٹری 2480 ایم اے ایچ کی ہے، اس کے اوپر ہی 3520 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

کمپنی کے مطابق دونوں بیٹریوں کے ساتھ موبائل کو 3 سے 5 دن تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔سمارٹ فون میں ڈؤ چارج(DuoCharge) ٹیکنالوجی کی بدولت دونوں بیٹریاں ایک ساتھ ہی چارج ہوتی ہیں۔چارجنگ کے لیے اس میں ریورس ایبل یو ایس بی 3.1 ٹائپ-سی پورٹ لگی ہے۔
دونوں بیٹریوں کے ساتھ اس سمارٹ فون کی موٹائی 11.9 ملی میٹر ہے۔انوس کے ڈی 6000 کے بعد ہو سکتا ہے دوسری کمپنیاں بھی زیادہ بیٹری ٹائمنگ کے لیے ڈبل اور ٹرپل بیٹریوں والے سیٹ متعارف کرانا شروع کردیں۔

(جاری ہے)

اس سمارٹ فون کے دوسرے ہارڈ وئیرز کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔


ڈسپلے:5.2 انچ،1080p، گوریلا گلاس 3 کے ساتھ
چپ سیٹ:سنیپ ڈریگن 615
پروسیسر:اوکٹا کور اے53
جی پی یو:ایڈرینو405
ریم:3 جی بی
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ
مین کیمرہ:16 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5میگا پکسل
سم سپورٹ:ڈوئل سم
نیٹ سپورٹ: ایل ٹی ای
موٹائی: 11.9 ملی میٹر
قیمت:290ڈالر

اس سمارٹ فون کا ایک ورژن ڈی 6000 ایم ،میڈیا ٹیک چپ سیٹ اور 2 جی بی ریم کے ساتھ بھی دستیاب ہے۔ اس ورژن کی قیمت 160 ڈالر ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras