IOS 7.1 Released

ایپل کا آئی او ایس 7.1 ریلیز کر دیا گیا

IOS 7.1 Released

پیر کو ایپل نے آئی او ایس 7 موبائل آپریٹنگ سسٹم کا اپ ڈیٹ آئی ا و ایس 7.1 جاری کیا جس میں مزید کچھ فیچرز کے ساتھ ساتھ کار پلے اور پہلے سے موجود مسئلوں کا حل بھی پیش کیا گیا۔
آئی او ایس 7.1 میں ایپل نے سیری آواز اسسٹنٹ، آئی ٹونز ریڈیو اور ٹچ آئی ڈی فنگر پرنٹ سکینر میں بھی بہتری لایا ہے۔

کمپنی نے آپریٹنگ سسٹم کے رفتار بڑھا دی ہے جس یہ آئی فون 4 کی نسبت زیادہ بہتر طریقے سے کام کرے گا ۔
اپڈیٹس فوری طور پر دستیاب ہیں ، ایپل ڈؤائسس اگلے ہفتے میں اپنے صارفین کو اس کے متعلق الرٹ بھیجنا شروع ہو جائیں گئیں۔
ایپل کے آئی او ایس 7 کی ریلیز کے چھ ماہ بعد ہی پہلی اپڈیٹ آیہ او ایس 7.1 منظرِ عام پر آگیا ہے۔

ایپل نے پچھلے سال جون میں ڈویلپرز کانفرنس میں آئی او ایس 7 کو متعارف کروایا تھا اور ستمبر میں آپریٹنگ سسٹم ریلیز کر دیا تھا۔

(جاری ہے)

سافٹ وئیر کو بالکل نئے سرے سے ڈئزائن کیا گیا تھا ۔آئی او ایس 7 میں روزانہ کے استعمال کو آسان کرنے کے لیے خود بخود اپ ڈیٹس کا ملنا، ائیر ڈروپ، آئی ٹونز ریڈیو، اور نیا کنٹرول سینٹر جس کی مدد سے زیادہ استعمال والے فیچرز تک جلد رسائی شامل تھے۔


ایپل کے مطابق 83 فیصد صارف نے آئی او ایس 7 ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ یہ آپریٹنگ سسٹم 2010 سے پہلے آنے والی آئی پیڈ اور آئی فون 4 سے پہلے آنے والے آئی فونز میں کام نہیں کرے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras