Jane is a freeware text editor that can also edit ASCII files

ایسکی فائلوں کو ایڈٹ کرنے کے لیے بہترین ٹیکسٹ ایڈیٹر جین

Jane Is A Freeware Text Editor That Can Also Edit ASCII Files
جین ایک ایسا ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے، جس کی مدد سے ایسکی فائلوں کو ایڈٹ  کیا جا سکتا ہے۔اس فائل ایڈیٹر کا نام جین just another nasty editor کا مخفف ہے۔ایسکی فائلوں کو ایڈٹ کرنے کے لیے دوسرے بہت سے ٹولز بھی دستیاب ہے اور ونڈوز میں ابھی انہیں ایڈٹ کیا جا سکتا ہے۔
جین میں ٹیب کی بجائے اسے کئی جگہ  الگ الگ استعمال کیا جا سکتاہے۔

(جاری ہے)

اس کا ایک فیچر یہ بھی ہے کہ ٹیکسٹ سلیکٹ ہوتے ہیں کلپ بورڈ پر کاپی ہو جاتا ہے تاہم اگر جین کو کئی جگہوں پر استعمال کر رہے ہیں تو یہ فیچر کافی مسائل پیدا کر سکتا ہے، اسے آپشن سے ڈس ایبل بھی کیا جا سکتا ہے۔

جین ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے ٹیکسٹ کو اپ کیس، لوئر کیس،کیپیٹل کیس، لوئر واؤل اور اپر واول میں بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ یعنی کسی بھی فقرے کو سیلیکٹ کر کے ایڈٹ مینو سے ٹیکسٹ کو کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔مائیکروسافٹ ایکسل میں یہ کام فارمولوں کی مدد سے کیا جاتا ہے۔
اس میں آپ خالی جگہوں اور خالی لائنوں کو بھی  ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
اس ٹیکسٹ ایڈیٹر کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور اس کے مزید فیچر استعمال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras