Jane is a freeware text editor that can also edit ASCII files

جین فری وئیر ٹیکسٹ ایڈیٹر سے ایسکی فائلز کو بھی ایڈٹ کیا جا سکتا ہے

Jane Is A Freeware Text Editor That Can Also Edit ASCII Files
جین ایک فری وئیر ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے۔اس ٹیکسٹ ایڈیٹر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں صارفین ایسکی فائلز کو بھی ایڈیٹ کی جا سکتی ہے۔اس پروگرام کا گرفک یوزر انٹرفیس  ونڈوز کے کمانڈ پرامپٹ جیسا ہے۔ ٹیبز کی بجائے اس ٹیکسٹ ایڈیٹر میں instance  چلتے ہیں۔
اس ٹیکسٹ ایڈیٹر میں موجودہ فائل کی پراپرٹیز دیکھنے کے لیے فائل مینو میں  سے Special کا سب مینو استعمال کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)


اس پروگرام میں ہائپر لنکس کی سپورٹ بھی ہے ، جسے ڈیفالٹ براؤزر میں کھولا جا سکتا ہے۔ یہ ٹیکسٹ ایڈیٹر فائلوں کو TXT، NFO اور DLZ فارمیٹ میں محفوظ کر سکتا ہے۔

اسے ایسکی فائلوں کو دیکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتاہے۔ پرسنل استعمال کے لیے  یہ ایپلی کیشن بالکل مفت ہے۔
اس پروگرام  کے انسٹالر کا سائز 560 کلو بائٹس ہے اور یہ پورٹیبل میں بھی دستیاب ہے۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras