KPK police launches new emergency app

ایمرجنسی صورتحال کی نشاندہی کیلئے ایپ لانچ کر دی گئی!!!

KPK Police Launches New Emergency App

صوبے میں ایم گورنس کو بہتر بنانے اور کم سے کم وقت میں پشاور کے کسی سکول میں کسی بھی قسم کی ایمرجنسی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے خیبر پختون خواہ کی پولیس نے ایک اینڈرائیڈ ایپ لانچ کی ہے۔چونکہ یہ ایک اینڈرائیڈ بیس ایپ ہوگی اس لیے متعلقہ حکام کو اینڈرائیڈ سمارٹ فونز مہیا کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

شہری یا حکام جن کے پاس اینڈرائیڈ سمارٹ فونز ہونگے وہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں کسی بھی نزدیکی پولیس سٹیشن یا چیک پوسٹ کو کم سے کم وقت پر مطلع کر سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق سینٹرل پولیس سٹیشن کے علاوہ کم سے کم دس قریبی پولیس اسٹیشنز کو اس ایپ کے ذریعے مطلع کیا جا سکے گا۔
اس ایپ کے خاص ٹریکنگ سسٹم کے ذریعے پولیش اسٹیشنز کو مطلع کرنے کے علاوہ خطرہ کے محلِ وقوع کے بارے میں بھی بتایا جا سکے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras