Lenovo A1900 is new $60 droid with a quad-core CPU

لینوو کا نیا سمارٹ فون۔ اے1900

Lenovo A1900 Is New $60 Droid With A Quad-core CPU

سستے موبائل فون کے حوالے سے لینوو نے اپنی ہی کمپنی کے موٹو جی اور موٹو ای کے مقابلے پر ایک اور سمارٹ فون لے آئی ہے۔ لینوو کا نیا اے 1900 سستے ترین سمارٹ فونز میں سے ایک ہے۔ اس کی قیمت 60 ڈالر ہے۔اس سمارٹ فون کی تفصیلات دیکھیں تو اس کے سستا ترین موبائل ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا۔

لینوو کے اے 1900 کی تفصیلات اس طرح سے ہیں۔

(جاری ہے)


چپ سیٹ: سپریڈ ٹرم ایس سی 7730
پراسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور
جی پی یو: Mali-400
ریم:512 ایم بی
سٹوریج: 4 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
سکرین: 4 انچ
ریزولوشن: 800x480پکسل( 233 پی پی آئی)
سم سپورٹ: ڈوئل سم
نیٹ ورک سپورٹ:2جی، 2100 ایم ایچ زیڈ 3 جی، جی پی ایس، وائی فائی، ایف ایم ریڈیو
بیٹری: 1500 ایم اے ایچ
پیمائش: 121 x 62 x 9.5ملی میٹر
وزن:117 گرام

یہ سمارٹ فون ابھی مغربی ممالک کی مارکیٹ میں لانچ نہیں کیا جائے گا تاہم چند ہفتوں میں اسے چینی ریٹیلر کے ذریعے حاصل کیا جاسکے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras