Lenovo's latest Legion gaming laptop relies on an external GPU

لینوو کا تازہ ترین لیجن گیمنگ لیپ ٹاپ ایکسٹرنل جی پی یو پر انحصار کرتا ہے

Lenovo's Latest Legion Gaming Laptop Relies On An External GPU
لینوو نے 2020 کے شروع ہوتے ہیں  لیجن وائی 740 ایس (Legion Y740S) کے نام سے  15 انچ کا گیمنگ لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے۔لینوو نے اسے ایکسٹرنل جی پی یو  لیجن بوسٹ سٹیشن (Legion BoostStation)کے ساتھ پیش کیا ہے، اسی لیے لینوو نے اسے پتلا ترین اور ہلکا ترین گیمنگ لیپ ٹاپ قرار دیا ہے۔

اس لیپ ٹاپ میں کور آئی 9 پروسیسر، 32 جی بی ریم اور 1 ٹی بی پی سی آئی ای ایس ایس ڈ ی ہے۔ اگر  آپ اس میں جدید تھری ڈی گیمز کھیلنا چاہتے ہیں  تو اس کے ساتھ آپ کو 4.8 پاؤنڈ وزنی اور 0.58 موٹا ای جی پی یو بھی لینا پڑے گا۔

(جاری ہے)

اس لیپ ٹاپ میں سٹینڈرڈ1080pڈسپلے یا 4K سکرین (ڈولبی وژن کے ساتھ  ایچ ڈی آر) آپشن بھی ہیں۔

  اس لیپ ٹاپ کی بیٹری 8 گھنٹے تک چل سکتی ہے۔  اس لیپ ٹاپ میں دو تھنڈر بولٹ 3 پورٹس اوردو USB 3.1 Gen 2 پورٹس ہیں۔ اس لیپ ٹاپ کے ساتھ ڈولبی آٹموس سپیکر ہونگے۔
اس لیپ ٹاپ کے ایکسٹرنل جی پی یو میں بہت سے آپشنز جیسے GeForce GTX 1660 Ti اور RTX 2080 Super وغیرہ ہیں۔
ایکسٹرنل جی پی یو میں بھی دو یو ایس بی 3.1 پورٹس، ایک یو ایس بی 2.0 پورٹ، ایچ ڈی ایم آئی اور ایتھر نیٹ ہے۔
لیپ ٹاپ اور بوسٹ سٹیشن کی فروخت کا آغاز میں ہوگا۔ لیپ ٹاپ کی قیمت 1100 ڈالر جبکہ بوسٹ سٹیشن کی قیمت 250 ڈالر ہوگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras