LG 4k Ultra HD USB-C Monitor Receives International Stamp of Approval

ایل جی کے 4Kالٹرا ایچ ڈی ، یو ایس بی ۔سی مانیٹر بین الاقوامی شناخت مل گئی

LG 4k Ultra HD USB-C Monitor Receives International Stamp Of Approval

ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے اپنی بہترین تصویری معیار اور کارآمد فیچرز سے مزین 27 انچ کا نیا 4Kالٹرا ایچ ڈی یو ایس بی۔سی مانیٹر متعارف کرادیا ہے۔ اس ضمن میں رنگوں کی درستی، امیج ریزولوشن اور دلچسپ مختلف فیچرز کے ساتھ اسے پیشہ ورانہ معیارات کے ساتھ جانچا گیا ہے۔

انٹرٹیک (Intertek)، ٹی یو وی (TUV)، یو ایل، اور وی ای ایس اے (VESA) جیسے اداروں نے ایل جی کے اس خصوصی مانیٹر (ماڈل 27 یو ڈی 88) کی اپنے بہترین معیارات اور کارکردگی پر پورا اترنے کی توثیق کی گئی ہے۔
برطانیہ کے ادارے انٹرٹیک کی جانب سے ایل جی کے مانیٹر کے اس نئے ماڈل کو رنگوں کی درستی، کلر ری پروڈکشن ریٹ، ویونگ اینگل اور ایڈریسبل ریزولوشن کے میدان میں آئی دی ایم ایس ورژن 1.03 معیار پر پورا اترنے کے بعد کوالٹی پرفارمنس (Quality Performance Mark certification) سرٹیفکیشن دی گئی۔

(جاری ہے)

جرمنی کے ٹیسٹنگ، معائنے اور سرٹیفکیشن باڈی ٹی وی (TV Rheinland) نے مانیٹر کی امیج کے معیار کو اعلیٰ معیار کا قرار دیا اور امریکی ادارے یو ایل نے کے سخت معائنے سے پاس ہونے کے بعد اس کی توثیق کی۔ یہ تمام لیپ ٹاپس اور میک بکس اور تھنڈر بولٹ 3 پورٹس سے مطابقت رکھتا ہے اور وی ای ایس اے سرٹیفکیشن حاصل کرنے والا پہلا یو ایس بی۔
سی مانیٹر ہے۔
ایل جی کے مانیٹر اور پی سی بزنس ڈیویڑن کے سربراہ جانگ اکھوان نے بتایا، ـ"گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ہمیں امید ہے کہ الٹرا ایچ ڈی مانیٹرز کی طلب میں تین گنا اضافہ ہوجائے گا۔ ایل جی کے ہر مانیٹر کے پیچھے ایل جی کی صف اول کی ڈسپلے ٹیکنالوجی کوئی حیرانی کی بات نہیں کہ ہمارے 4Kمانیٹرز کو صف اول کے ہر بڑے بین الاقوامی کنزیومر الیکٹرانکس ٹیسٹنگ اور ویلی ڈیشن کے ادارے نے تسلیم کیا ہے۔ "

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras