LG announces G4 Stylus and G4c

ایل جی جی 4 کے دو نئے ماڈل

LG Announces G4 Stylus And G4c

تمام کمپنیاں اپنے فلیگ شپ متعارف کرانے کے بعد ان کے نئے ورژن اور ماڈل بھی لانچ کر رہی ہے۔ یہ نئے ورژن اور ماڈل متوسط درجے کے صارفین کے لیے ہوتے ہیں،جو فلیگ شپ نہ خرید سکے وہ ان ورژنز کو خرید لے۔
ایل جی نے کچھ دنوں پہلے جی 4 کو لانچ کیا ہے(تفصیلات اس صفحے پر

اب ایل جی جی 4 کے دو نئے ماڈل متعارف کرا رہا ہے۔ متوسط درجے کے یہ سمارٹ فونز ایل جی جی 4 سٹائلس اور جی 4 سی ہونگے۔ کچھ دن پہلے خبر آئی تھی کہ ایل جی جی 4 سی جون کے شروع میں ہی یورپ میں لانچ کیا جائے گا(تفصیلات اس صفحے پر
ایل جی نے جی 4 سٹائلس کو کوریا اور شمالی امریکا میں بطور جی سٹائلو پہلے ہی متعارف کرا دیا ہے۔جبکہ جی 4 سی ، جو فلیگ شپ کا منی ورژ ن ہے ، جون کے پہلےہفتے لانچ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایل جی جی 4 سٹائلس فیبلٹ دو مختلف ورژنز میں لانچ کیا جائے گا۔

جی 4 سٹائلس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
پروسیسر:1.2 گیگا ہرٹزکواڈ کور/ 1.4 گیگا ہرٹز اوکٹا کور
ڈسپلے:5.7 انچ720p
نیٹ ورک سپورٹ: 4 جی ایل ٹی ای(1.2 گیگا ہرٹز ورژن)/ 3 جی (1.4 گیگا ہرٹز ورژن)
ریم:1 جی بی
سٹوریج:8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
مین کیمرہ:13 میگا پکسل(ایل ٹی ای ماڈل)، 8 میگا پکسل(3 جی ماڈل)
فرنٹ کیمرہ:5میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم:ایل جی یو ایکس 4.0 (اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ کی بنیاد پر بنایا گیا)
کنکٹیویٹی: وائی فائی802.11 a/b/g/n ،بلوٹوتھ 4.1، این ایف سی، اے-جی پی ایس اور GLONASS کے ساتھ جی پی ایس۔

موٹائی: 9.6 ملی میٹر
وزن:163 گرام
بیٹری:3000 ایم اے ایچ
قیمت:349 یوروز

ایل جی جی 4 سی کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں
ڈسپلے:5 انچ سکرین، آئی پی ایس ڈسپلے 720p
چپ سیٹ:کوالکم سنیپ ڈریگن 410
پروسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور
ریم:1 جی بی
سٹوریج:8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ:5میگا پکسل
کنکٹیویٹی: وائی فائی b/g/n 802.11 ، بلوٹوتھ 4.1، ایچ ایس پی + نیٹ ورک، این ایف سی، GLONASS اوراے-جی اپی ایس کے ساتھ جی پی ایس کی سپورٹ،
آپریٹنگ سسٹم:ایل جی یو ایکس 4.0 (اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ کی بنیاد پر بنایا گیا)
موٹائی:10.2 ملی میٹر
وزن:136 گرام
بیٹری:2540 ایم اے ایچ
قیمت:249 یوروز
دستیابی: جون کے پہلے ہفتے میں یورپ میں

ایل جی جی 4 سٹائلس میں تصاویر بنانے کے لیے فلیگ شپ کے لیول کا Gesture کے ساتھ لیزر آٹو فوکس شوٹ ہے، جبکہ جی 4 سی میں صرف Gestureشوٹ ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras