LG announces K40s and K50s midrangers with military grade durability

ایل جی نے کے 40 ایس اور کے 50 ایس مڈرینج سمارٹ فون متعارف کرا دئیے

LG Announces K40s And K50s Midrangers With Military Grade Durability
ایل جی  ستمبر کے پہلے ہفتے میں جرمنی میں ہونے والی   آئی ایف اے کانفرنس کے دوران کچھ نئے سمارٹ فونز  متعارف کرائے  گا۔ ان میں  سے دو ڈیوائسز کے 40 ایس اور کے 50 ایس ہیں۔ان کی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔

ایل جی کے 40 ایس
ایل جی کے 40 ایس(LG K40s) میں  2 گیگا ہرٹز اوکٹا کور سی پی یو ہے۔
اس کا سکرین سائز 6.1 انچ، ایسپکٹ ریشو 19.5:9 اور ریزولوشن اور ایچ ڈی پلس ہے۔اس کی سکرین پر ٹاپ پر ایک نوچ بھی ہے، جس میں 13 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے۔
فون کی بیک پر افقی طور پر دو کیمرے نصب ہیں ان میں سے مین کیمرہ 13 میگا پکسل اور دوسرا کیمرہ 5 میگا پکسل الٹرا وائیڈ  لینزہے۔

اس فون میں 2 جی بی یا 3 جی بی ریم اور 32 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ انٹرنل سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈ ی کارڈ سے بڑھایا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کی بیٹری کی گنجائش 3500 ایم اے ایچ ہے، اس میں فاسٹ چارجنگ کی سپورٹ بھی ہے۔
یہ فون  ملٹری گریڈ سٹینڈرڈ یعنی MIL-STD 810G پر بنایا گیا ہے، یعنی یہ فون کئی بار گرنے کے باوجود ٹوٹنے سے بچ سکتا ہے۔



ایل جی کے 50 ایس
کے 50 ایس (LG K50s) کا ڈسپلے 6.5 انچ کا ہے۔ اس کا زیادہ تر ہارڈ وئیر کے 40 ایس جیسا ہی ہے۔ اس میں ایچ ڈی پلس ریزولوشن، وہی ایسپکٹ ریشو اور واٹر ڈراپ نوچ ہے۔ لیکن اس کی بیٹری 4000 ایم اے ایچ کی ہے۔

اس میں وہی 2 گیگا ہرٹز اوکٹا کور پراسیسر ہے لیکن اس میں صرف 3 جی بی ریم اور 32 جی بی انٹرنل سٹوریج کا آپشن ہی ہے۔ اس کی بیک پر 13 میگا پکسل کا ریگولراور 5 میگا پکسل الٹرا وائیڈ یونٹ کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر بھی ہے۔

یہ دونوں فون نیو اورورا بلیک اور موروکن بلیو رنگوں میں دستیاب ہونگے۔ یورپ لاطینی امریکا اور ایشیا میں یہ اکتوبر سے دستیاب ہونگے۔ ان کی قیمت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras