LG G3 outsells the Samsung Galaxy S5 in Korea

ایل جی جی 3 کوریا میں سامسنگ گلیکسی ایس 5 سے بازی لے گیا۔

LG G3 Outsells The Samsung Galaxy S5 In Korea

یقیناً یہ بات آپ کے لیے بھی حیران کن ہوگی کہ ایل جی کے نئے جی3 نے کوریا میں سامسنگ کے گلیکسی ایس 5 کو مات دے دی۔
جنوبی کوریا میں گلیکسی ایس 5 کو درپیش مسائل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، پہلے ہی کچھ دنوں میں ایل جی جی 3 ، 3:1 کے تناسب سے اپنے حریف کو شکست دینے کے لیے فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

کورین ذرائع کے مطابق اس محدود مدت میں گلیکسی ایس 5 کی شرحِ فروخت 7,000 سے 8,000 تک تھی۔

(جاری ہے)

جبکہ روزانہ ا یل جی جی 3 کے 25,000 سے 30,000 تک یونٹس فروخت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔
ایل جی جی 3 پلاسٹک کی باڈی میں آنے کے باوجود میٹل کی طرح کا دکھتا ہے اور سپر سلم بیزل کے ساتھ اس کی کیو ایچ ڈی سکرین یقینی طور پر بہت مدد گار ثابت ہوگی۔

امید کی جا رہی ہے کہ ایل جی اسی کامیابی کے ساتھ دوسرے ملکوں میں بھی قدم جمائے گا۔پچھلے دو سالوں سے شاندار سمارٹ فون بنانے کے باوجود ابھی تک ایل جی سمارٹ فون کی مارکیٹ میں اپنا حدف پورا نہیں کر پایا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras