LG G4 gets revealed ahead of its scheduled debut

ایل جی جی 4 کی تفصیلات لانچ ہونے سے پہلے ہی منظر عام پر آ گئیں

LG G4 Gets Revealed Ahead Of Its Scheduled Debut

ایل جی 28 اپریل کو اپنے نئے آنے والے سمارٹ فون ایل جی جی 4 کو لانچ کرے گا۔ اس سلسلے میں ایل جی جی 4 کا ایک پراڈکٹ پیج کئی گھنٹوں تک لائیو رہا جس میں فون کی تصاویر اور تفصیلات تھیں۔تفصیلات کے مطابق ایل جی جی 4 کی پشت پر جینوئین لیدر کی ہے ۔

اس کے بہت سے شیڈ دستیاب ہونگے۔
ایل جی کا یہ فلیگ شپ پلاسٹک کے بیک کور کے ساتھ بھی دستیاب ہوگا۔ یہ کور ڈارک گرے، سفید اور گولڈن ہوگا۔
ایل جی جی 4 کی 5.5 انچ سکرین کیو ایچ ڈی آئی پی ایس کوانٹم ڈسپلے ہے۔جی 4 میں مائیکروایس ڈی کارڈ کی سپورٹ کی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔
اس کی بیٹری 3000 ایم اے ایچ کی ہے جسے تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کی یہی خصوصیت اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ایل جی جی 4 کی پیمائش 149.1 x 75.3 x 8.9ملی میٹر ہے۔

(جاری ہے)

ابھی تک اس کے وزن کی معلومات سامنے نہیں آئیں۔ ایل جی نے ایک بار پھر اپنے فلیگ شپ کو فلپ کور کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔

ایل جی جی فور کی تمام اضافی اشیاء مختلف رنگوں میں دستیاب ہیں۔ ویب پیج نے چپ سیٹ کے بارے میں معلومات نہیں دیں۔خیال ہے کہ اس میں3جی بی ریم کے ساتھ کوالکم سنیپ ڈریگن 810ہوگا۔کیمرے کے حوالے سے ایل جی بھی تصدیق کر چکا ہے کہ اس میں اس کا اپنا بنایا 16 میگا پکسل f/1.8کیمرہ ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras