- Mobiles
- Mobile Prices
- Tips & Tricks
- Check Mobile Balance
- Mobile Balance Share Codes
- Recharge Mobile Balance Codes
- Advance Balance Loan Codes
- Call and SMS Block Codes
- Mobile Caller Tunes Codes
- Mobile Internet Packages
- Mobile Call Charges
- Check Mobile Number Codes
- Check Mobile Number Owner Code
- UAE Mobile Tricks
- Check UAE Mobile Sim Owner
- Check UAE Mobile Number
- UAE Caller Tunes
- Mobile Packages
- Urdu News
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Price Range
- More Specs
Lg G4 sales started
ایل جی نے جی فور اسمارٹ فون کی فراہمی شروع کردی
ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) کی جانب سے اب تک کے سب سے جدید ترین اسمارٹ فون G4کی فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے۔ اسمارٹ فون انڈسٹری ماہرین نے اس کے غیرمعمولی کیمرے، روشن اور پہلے سے بڑے ڈسپلے کو بھرپور سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ جدید معیاری اسمارٹ فون کی صنعت میں شاندار کارکردگی کے نئے معیار قائم کرے گا۔
ایل جی کی جانب سے G4کی فراہمی کا آغاز رواں ہفتے دنیا بھر کی اہم مارکیٹوں میں ہوگا اور یہ سلسلہ پورے جون سمیت اگلے کچھ عرصہ تک جاری رہے گا جس میں مزید ریٹیلرز اور آپریٹرز ملاحظہ کریں گے کہ ایل جی کا G4اپنے صارفین کو کس طرح کی سہولیات کی پیشکش کررہا ہے۔ ہانگ کانگ میں آغاز کے ساتھ ایل جی کا G4ترکی، روس اور سنگاپور بشمول یورپ، شمالی امریکہ، کامن ویلتھ کی آزاد ریاستیں، جنوب مشرقی ایشیاء ، مشرق وسطیٰ/سینٹرل امریکہ میں دستیاب ہوگا۔
(جاری ہے)
تقریبا 180 لے جانے والی فضائی کمپنیز اور ریٹیلرز جی فور کی شراکت داری کے لئے تیار ہیں۔
ایل جی کا G4پشت سے چھ مختلف رنگوں سے مزین تین اقسام کے خوبصورت چمڑے کے ساتھ تھری ڈی پیٹرن ہے۔ اس کے 16میگاپکسل بیک کیمرے کا ایف 1.8 اپرچر کا لینس ہے جس کو کلر اسپیکٹرم سیسنر (CSS) اور ایک مینول موڈ معاونت کرتا ہے۔ اس کا فرنٹ کیمرا 8 میگا پکسل کا ہے اور سیلفی لینے کے لئے گیسچر انٹرویل شاٹ کا آپشن بہترین ہے جس سے تصویر کھینچنے کے بعد میموری کارڈ میں محفوظ بھی کیا جاسکتا ہے۔ اس کا روشن آئی پی ایس کوانٹم ڈسپلے 20 فیصد زیادہ بہتر رنگ جبکہ 25 فیصد زیادہ برائٹ اور 50 فیصد زیادہ کانٹراسٹ فراہم کرتا ہے۔ پہلی بار G4میں کوالکم کا نیا اسنیپ ڈریگن 808 پروسیسر موجود ہے جس کے ساتھ ایل ٹی ای 10x ہے جس کے باعث بہترین کارکردگی اور بیٹری کی بچت ہوتی ہے۔ اس میں 3000 ایم اے ایچ کی تبدیل ہونے والی بیٹری ہے اور کوئیک چارج 2.0 اسکی معاونت کرتا ہے (جس کے ساتھ کوئیک چارج 2.0 کا سندیافتہ ایڈاپٹر ہے، جو الگ سے دستیاب ہوگا)۔ G4کے بیرونی ڈیزائن کے لئے سلم آرک نے ایک آرام دہ گرفت تیار کی ہے اور گرنے کی صورت میں اسکی زیادہ پائیداری کا اہتمام کیا ہے۔
ایل جی الیکٹرانکس موبائل کمیونکیشنز کمپنی کے پریذیڈنٹ اور سی ای او جونو چو نے بتایا کہ ایل جی کا G4ہمارا اب تک کا سب سے بہترین اسمارٹ فون ہے کیونکہ اسمارٹ فون کی مارکیٹ میں آج کسی بھی موبائل فون کے بیڑے میں ایسا اسمارٹ فون نہیں ہوگا۔ ہمارا وژن یہ ہے کہ دیگر اسمارٹ فونز سے پیدا ہونے والے رجحانات سے پریشان ہوئے بغیر اپنے معیارات خود قائم کریں، ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس کامیابی کا گر موجود ہے کیونکہ G4سے متعلق موصول ہونے والا ابتدائی ردعمل انتہائی مثبت رہا۔
Browse More News
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple iPhone 12 and 12 mini are official with OLED displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple iPhone 12 Pro and Pro Max unveiled with 5G, larger screens, improved cameras
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple unveils new iPad Air with A14 Bionic chipset, refreshes entry-level iPad too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 and Watch SE are official
کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا
Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا
LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے
Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet
ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے
LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735
ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا
Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras
News Types
Mobile Brands
Search Mobiles
- Search By Price
-
Search By Camera
- 2MP Camera Mobiles
- 3MP Camera Mobiles
- 4MP Camera Mobiles
- 5MP Camera Mobiles
- 6MP Camera Mobiles
- 7MP Camera Mobiles
- 8MP Camera Mobiles
- 9MP Camera Mobiles
- 10MP Camera Mobiles
- 11MP Camera Mobiles
- 12MP Camera Mobiles
- 13MP Camera Mobiles
- 14MP Camera Mobiles
- 15MP Camera Mobiles
- 16MP Camera Mobiles
- 17MP Camera Mobiles
- 18MP Camera Mobiles
- 19MP Camera Mobiles
- 20MP Camera Mobiles
- 21MP Camera Mobiles
- 22MP Camera Mobiles
- 23MP Camera Mobiles
- 24MP Camera Mobiles
- 25MP Camera Mobiles
- 26MP Camera Mobiles
- 27MP Camera Mobiles
- 28MP Camera Mobiles
- 29MP Camera Mobiles
- 30MP Camera Mobiles
- 31MP Camera Mobiles
- 32MP Camera Mobiles
- 33MP Camera Mobiles
- 34MP Camera Mobiles
- 35MP Camera Mobiles
- 36MP Camera Mobiles
- 37MP Camera Mobiles
- 38MP Camera Mobiles
- 39MP Camera Mobiles
- 40MP Camera Mobiles
- 41MP Camera Mobiles
- 42MP Camera Mobiles
- 43MP Camera Mobiles
- 44MP Camera Mobiles
- 45MP Camera Mobiles
- 46MP Camera Mobiles
- 47MP Camera Mobiles
- 48MP Camera Mobiles
- Search By Display Size
- Search By RAM
- Search By Network
- Search By OS
- FM Radio Mobiles
- WiFi Mobiles
- Dual Sim Mobiles
- Triple Sim Mobiles
- Bluetooth Mobiles
- Without Camera Mobiles
- Mobiles
- Top Brands
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Latest Mobiles in Pakistan 2024
- Upcoming Mobiles in Pakistan 2024
- Urdu News
- English News
- Tips & Tricks
- Zong Call SMS & 3G/4G Packages
- Ufone Call SMS & 3G/4G Packages
- Telenor Call SMS & 3G/4G Packages
- Jazz Call SMS & 3G/4G Packages