- Mobiles
- Mobile Prices
- Tips & Tricks
- Check Mobile Balance
- Mobile Balance Share Codes
- Recharge Mobile Balance Codes
- Advance Balance Loan Codes
- Call and SMS Block Codes
- Mobile Caller Tunes Codes
- Mobile Internet Packages
- Mobile Call Charges
- Check Mobile Number Codes
- Check Mobile Number Owner Code
- UAE Mobile Tricks
- Check UAE Mobile Sim Owner
- Check UAE Mobile Number
- UAE Caller Tunes
- Mobile Packages
- Urdu News
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Price Range
- More Specs
LG G4 smart phone review
ایل جی کے سمارٹ فون جی فورکاریویو
ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے اپنا اسمارٹ فون جی فور (G4)متعارف کرادیا ہے(تفصیلات اس صفحے پر)۔ اس حوالے سے نیویارک، لندن، پیرس، سنگاپور اور سیول میں تعارفی تقاریب منعقد ہوئیں جن میں جی تھری کے وارث جی فور اسمارٹ فون کو ملاحظہ کرنے کے لئے دنیا بھر سے ایک ہزار سے زائد مہمان شریک ہوئے ۔
ایل جی کے جی فور کے اولین استعمال کنندہ وہ چار ہزار خوش قسمت صارفین ہے جو کمپنی کی جانب سے اب تک کی صارفین کی سب سے بڑی تجرباتی مہم کے سلسلے میں نئے اسمارٹ فون حاصل کریں گے۔جی فور آرام دہ ، نفاست، بہترین منظرکشی اور باسہولت استعمال کا حامل ہے۔ اس میں ایف 1.8 اپرچر کا لینس ہے جو جی تھری اسمارٹ فون کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ روشنی امیج سینسر پر ڈالنے کا اختیار دیتا ہے۔
(جاری ہے)
اس کے جدید کیمرے کا ماڈیول نئے آئی پی ایس کوانٹم ڈسپلے کے ساتھ ملا ہوا ہے جو جی تھری میں متعارف کرائے گئے جدید کواڈ ایچ ڈی ڈسپلے کے مقابلے میں ہر طرح سے بہتر ہے۔
ایل جی کا جی فور انسانی حساسیت کا اظہار کرتا ہے جو اسکے پتلے اور قوس سے مزین بیرونی ڈیزائن اور گرافیکل یوزر انٹرفیس میں واضح طور پر نمایاں ہے۔ایل جی الیکٹرانکس موبائل کمیونکیسنز کمپنی کے پریذیڈنٹ اور سی ای او جونو چو نے کہا کہ "بہتر زندگی کیلئے جدت کے ساتھ فیشن اور اعلیٰ اسمارٹ فون کے ذریعے اپنے وعدہ کے ساتھ موجود ہیں اور ہماری توجہ ایک ایسے متوازن استعمال کنندہ کے تجربہ کی فراہمی پر مرکوز ہے جو جدید ترین ڈیوائس کا مقابلہ کرسکے۔ ہماری خواہش تھی کہ صارفین کو حقیقی معنوں میں انسانی تصور کے مطابق ڈیوائس فراہم کریں جو ٹیکنالوجیز کے ساتھ اینالاگ حساسیت کا ملاپ ہے اور وہ اسی لمحے کے اندر نتائج فراہم کرتے ہوں۔ ڈیزائن سے لیکر کیمرے اور یوایکس ڈسپلے تک یہ اب تک کا ہمارا سب سے بہترین فون ہے جو ہم نے تیار کیا۔ "
ایل جی نے اپنے جدید ترین بیڑے میں اس میں استعمال ہونے والے مٹیریل پر توجہ پر توجہ دی ہے۔ جی فور ڈائی شدہ چمڑے کے چھ رنگوں کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ اس میں بٹوں اور والٹ میں استعمال ہونے والا خصوصی لیدر (Vegetable Tanned Leather) ماحول دوست ہے اور آسانی سے ری سائیکل کیا جاسکتا ہے کیونکہ اسکی تیاری میں کوئی سخت کیمیکل استعمال نہیں کئے گئے۔ جی فور میں پچھلے کور کی جانب دیگر مٹیریل میں تھری ڈی پیٹرن، دھاتی گرے کے علاوہ چمکیلے اور سنہرے رنگوں میں دستیاب ہے۔
نفاست کے ساتھ فیشن کے طور پر اختیار کئے جانے والا جی فور بالکل ہموار ہے اور دھاتی سطح اس صنعت میں ایک معیار بن چکی ہے۔ اس کا ڈیزائن سلم آرک (Slim Arc) کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔ سلم آرک نے ایک ہموار اسمارٹ فون کے مقابلے میں گرنے پر 20 فیصد زیادہ پائیداری کی سہولت فراہم کی ہے اور جب ہاتھ میں رکھیں تو آرام دہ احساس ہوگا۔
اس کا بیرونی ڈیزائن بھی اسمارٹ فون کے یوزر انٹرفیس کا عکاس ہے جس میں سادہ اور فطری طور پر تصوراتی گرافکس ہیں۔ جی فور میں آئیکن کے رنگ زیادہ تیز ہیں۔ مزید یہ کہ اسمارٹ نوٹس وجٹ استعمال کنندہ کی جانب سے منتخب کردہ ہوم اسکرین کے باعث خودکار طور پر اسکا بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ رنگ تبدیل کردیتا ہے۔
ایل جی نے خوبصورت مناظر محفوظ کرنے کیلئے جی فور میں 16 میگا پکسل کا کیمرا فراہم کیا ہے۔ اسکے کیمرے میں ایف 1.8 اپرچر کا لینس ہے جو 80 فیصد سے زائد روشنی کو سینسر تک بھیجتا ہے۔ اس میں پہلے سے بہتر کم روشنی کے حامل او آئی ایس 2.0 بھی موجود ہے جو آئی ای ایس پلس کی کارکردگی کو دوگنا بڑھادیتا ہے۔ یہ تصویر کے استحکام کو ایکس ایکسز اور وائی ایکسز پر ایک سے دو ڈگری وسعت دیتا ہے اور یوں پہلی بار ایک تھرڈ ایکسز کا اضافہ ہوجاتا ہے۔
جی فور میں خاص بات یہ ہے کہ اسے فوٹوگرافرز بھی استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ یہ ہر تصویر کیلئے ان کو فوکس کا براہ راست کنٹرول، شٹر اسپیڈ، وائٹ بیلنس سمیت دیگر سہولیات استعمال کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ پیشہ ورانہ طور پر فوٹو گرافر اپنی تصویریں جے پیگ فارمیٹ کے علاوہ را (RAW ) فارمیٹ میں بھی محفوظ کرسکتے ہیں۔
جی فور کے جدید کیمرے میں کلر اسپیکٹرم سینسر (سی ایس ایس) شامل کیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا فیچر ہے۔ سی ایس ایس منظر میں آر جی بی دیکھتے ہوئے ماحول کے مطابق رنگ کی بالکل درستی بہتر بناتا ہے۔ سی ایس ایس اس معلومات کے ذریعے کیمرے کے وائٹ بیلنس اور فلیش کے رنگ کو ترتیب دیتا ہے تاکہ ایسی تصویریں بنیں جو ویسی ہی محسوس ہو ں جیسی برہنہ آنکھ سے نظر آتی ہے۔
سیلفی لینے کے لئے جی فور میں 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرا موجود ہے جس کے ذریعے تفصیلی طور پر شارپ تصویر لی جاسکتی ہے۔ گیسچر انٹرویل شاٹ کے 2 سیکنڈز کے وقفے سے چار تصویریں لیتا ہے جس کے ذریعے انتہائی مشکل ترین حالات میں بہترین تصویر لینے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
ایل جی کا جی فور وہ پہلا اسمارٹ فون ہے جو 5.5 انچ آئی پی ایس کا نیا کوانٹم ڈسپلے دیتا ہے جس کے باعث رنگوں کی 20 فیصد زیادہ بہتر منظر کشی ہوتی ہے جبکہ 25 فیصد بہتر روشن اور 50 فیصد وسیع کانٹراسٹ فراہم کرتا ہے۔ یہ پہلا کواڈ ایچ ڈی ڈسپلے ہے جو جدید ترین ایڈوانسڈ ان سیل ٹچ (Advanced In-Cell Touch ) ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو ایل سی ڈی اور ٹچ سینسر کو ایک سطح فراہم کرکے رنگوں کی دوبارہ بہتری تیاری اور ٹچ حساسیت بڑھاتا ہے۔ رنگ ظاہر کرنے کیلئے اس کے نئے ڈسپلے کی پیمائش ڈجیٹل سنیما انیشیٹوز(Digital Cinema Initiatives) کے معیارات کے مطابق ہے جسے ہالی ووڈ کے اسٹوڈیوز کی جانب سے بہترین قرار دیا گیا ہے۔
جی فور کے ساتھ بہترین معیار کی بیٹری ہے، اس بیٹری کی گنجائش 3ہزار ایم اے ایچ ہے جو اسمارٹ فون کی ایک منفرد خاصیت ہے۔ اس کی بیٹری کو تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے۔ اس میں توانائی کی بچت کے حامل کوالکم اسنیپ ڈریگن 808 پروسیسر کے ساتھ ایکس 10 ایل ٹی ای کی پیشکش کی گئی ہے جس کے ذریعے جی فور کو پورا دن استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایل جی کو توقع ہے کہ جی فور میں موجود جی تھری کی گنجائش والی بیٹری 20 فیصد زیادہ چلے گی
ایل جی کا جی فور وہ پہلا فون ہے جس میں انسانی تصور سے مطابقت رکھنے والا یو ایکس 4.0 خصوصیات شامل کی گئی ہیں ۔ یہ استعمال کے دوران غیرضروری مراحل کا خاتمہ کرتا ہے جبکہ جدید صارف کو کو کنفیگریشن کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔
اس میں کوئیک شاٹ کے ذریعے صارفین کیمرے کی ایپلی کیشن کھولے بغیر تصویریں لے سکتے ہیں اور ڈسپلے آف ہونے کے باوجود پیچھے موجود بٹن سے ڈبل ٹیپنگ کرسکتا ہے۔ اس کا کیمرا غیرمعمولی طور پر اتنہائی تیز رفتار ہے اور یہ تقریبا نصف سیکنڈ میں تصویر کھینچ لیتا ہے۔
اسکی نئی گیلری بہت تیز رفتار ہے اور اسکرول کرکے ہزاروں تصویروں کو ٹائم لائن پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کی میموریز کی خاصیت یہ ہے کہ کلاؤڈ کو اپ لوڈ کئے بغیر تصاویر اور ویڈیوز کو خودکار طور پر وقت اور مقام کے مطابق محفوظ کیا جاسکتا ہے۔
اس میں ایونٹ پاکٹ کا بھی آپشن ہے جس کے ذریعے کیلنڈر اور سوشل میڈیا سائٹس سے اپنی ملاقاتیں، معموملات اور سرگرمیوں کو ایک جگہ لاتا ہے۔ اس لئے ابتدائی مرحلے کے بعد بہت سے کیلنڈر کھولنے کی ضرورت نہیںرہتی ۔
اس میں پہلے سے بہتر اسمارٹ نوٹس خاصیت بھی ہے جو موسم، سفر، عادات سمیت ذاتی معاملات کے نوٹیفکیشنز فراہم کرتا ہے جبکہ اس طرح تجاویز دیتا ہے کہ اب بارش کا امکان ہے اپنے ساتھ چھتری رکھیں۔
کوئیک ہیلپ پر استعمال کنندگان کو ایل جی کے فور جی سے متعلق کسی بھی قسم کے سوال کا جواب دیا جاتا ہے۔ یہ استعمال کنندگان کو جی فور کی سیٹنگز کے علاوہ کسٹمر سروس کے ساتھ کال بھی شیڈول کراتا ہے۔
جی فور میں گوگل آفس بھی پہلے سے انسٹال ہے جبکہ جی فور کے مالکان گوگل ڈرائیو اسٹوریج کے ذریعے دو سال تک اضافی 100 جی بی ڈیٹا وصول کرسکیں گے۔
Browse More News
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple iPhone 12 and 12 mini are official with OLED displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple iPhone 12 Pro and Pro Max unveiled with 5G, larger screens, improved cameras
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple unveils new iPad Air with A14 Bionic chipset, refreshes entry-level iPad too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 and Watch SE are official
کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا
Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا
LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے
Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet
ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے
LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735
ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا
Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras
News Types
Mobile Brands
Search Mobiles
- Search By Price
-
Search By Camera
- 2MP Camera Mobiles
- 3MP Camera Mobiles
- 4MP Camera Mobiles
- 5MP Camera Mobiles
- 6MP Camera Mobiles
- 7MP Camera Mobiles
- 8MP Camera Mobiles
- 9MP Camera Mobiles
- 10MP Camera Mobiles
- 11MP Camera Mobiles
- 12MP Camera Mobiles
- 13MP Camera Mobiles
- 14MP Camera Mobiles
- 15MP Camera Mobiles
- 16MP Camera Mobiles
- 17MP Camera Mobiles
- 18MP Camera Mobiles
- 19MP Camera Mobiles
- 20MP Camera Mobiles
- 21MP Camera Mobiles
- 22MP Camera Mobiles
- 23MP Camera Mobiles
- 24MP Camera Mobiles
- 25MP Camera Mobiles
- 26MP Camera Mobiles
- 27MP Camera Mobiles
- 28MP Camera Mobiles
- 29MP Camera Mobiles
- 30MP Camera Mobiles
- 31MP Camera Mobiles
- 32MP Camera Mobiles
- 33MP Camera Mobiles
- 34MP Camera Mobiles
- 35MP Camera Mobiles
- 36MP Camera Mobiles
- 37MP Camera Mobiles
- 38MP Camera Mobiles
- 39MP Camera Mobiles
- 40MP Camera Mobiles
- 41MP Camera Mobiles
- 42MP Camera Mobiles
- 43MP Camera Mobiles
- 44MP Camera Mobiles
- 45MP Camera Mobiles
- 46MP Camera Mobiles
- 47MP Camera Mobiles
- 48MP Camera Mobiles
- Search By Display Size
- Search By RAM
- Search By Network
- Search By OS
- FM Radio Mobiles
- WiFi Mobiles
- Dual Sim Mobiles
- Triple Sim Mobiles
- Bluetooth Mobiles
- Without Camera Mobiles
- Mobiles
- Top Brands
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Latest Mobiles in Pakistan 2024
- Upcoming Mobiles in Pakistan 2024
- Urdu News
- English News
- Tips & Tricks
- Zong Call SMS & 3G/4G Packages
- Ufone Call SMS & 3G/4G Packages
- Telenor Call SMS & 3G/4G Packages
- Jazz Call SMS & 3G/4G Packages