LG G4c expected to hit Europe early June

ایل جی جی 4 کا منی ورژن جی 4 سی

LG G4c Expected To Hit Europe Early June

ایل جی اپنے فلیگ شپس کے منی ورژن جاری کرتا رہتا ہے۔ایل جی نے ااپنے تازہ ترین فلیگ شپ جی 4 کو بھی متعارف کرا دیا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ جی فور کی کوریا میں فروخت بھی شروع ہو چکی ہے جبکہ اس کے منی ورژن کو لانچ کرنے کی تیاریاں بھی پوری ہے۔

ایل جی کے منی ورژن کو ایل جی جی 4سی کے نام سے متعارف کرایا جائے گا۔ایل جی جی 4 سی کا ماڈل نمبر LG-H525N ہے۔ ایل جی جی 4سی کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5 انچ سکرین، آئی پی ایس ڈسپلے 720p
چپ سیٹ:کوالکم سنیپ ڈریگن 410
پروسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور
ریم:1 جی بی
سٹوریج:8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ:5میگا پکسل
نیٹ ورک سپورٹ: ایچ ایس پی + نیٹ ورک، این ایف سی
آپریٹنگ سسٹم:ایل جی یو ایکس 4.0 (اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ کی بنیاد پر بنایا گیا)
قیمت:318 ڈالر
دستیابی: جون کے پہلے ہفتے میں یورپ میں

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras