LG Introduced G3 officially

ایل جی کا نیا خوبصورت فون’’جی تھری‘‘ متعارف کروا دیا گیا!

LG Introduced G3 Officially

ایل جی کے نئے سمارٹ فون کی آمد سے قبل ہی اسکی کافی دھوم مچ گئی تھی۔ اور بالآخر ایل جی نے اس سمارٹ فون سے پردہ اٹھا ہی لیا ہے، اور اسے منظر عام پر لے آیا ہے۔
ایل جی جی 3، 5.5 انچ True HD-IPS اور کیو ایچ ڈی 2560x1440 پکسل ریزولیشن کے ساتھ ایل سی ڈی ڈسپلے پر مشتمل ہوگا۔


فون کے اندر 801 سنیپ ڈراگن چپ سیٹ 2.5GHz کواڈ کور کریٹ 400 پروسیسر کے ساتھ اور اینڈرینو 330 جی پی یو ہوگا۔اس کے علاوہ اس میں 16 جی بی ذخیرہ کرنے کی سہولت، 2 جی بی ریم ہو گی، جبکہ 32 جی بی ورزن میں 3 جی بی ریم ہوگی۔
دونوں ورزنز میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی سہولت ہوگی جو کہ 128 جی بی کارڈ تک کو سپورٹ کر سکے گی۔

(جاری ہے)

ایل جی جی 3

    اس کے علاوہ اس میں 4.0 بلیو ٹوتھ ، 802.11 اے سی وائی فائی، آئی آڑبلاسٹر بھی شامل ہوگا۔

    اس فون میں 13 ایم پی کیمرہ شامل ہے جو کہ ڈیول ایل ای ڈی فلیش پر مشتمل ہے۔
    اس سمارٹ فون کا وزن 150 گرام ہے۔ مکمل پیمائش 146.3x74.6x8.9 ایم ایم ہے۔ اس میں پچھلے سائیڈ پر 1W سپیکرہے جو کہ ایل جی جی 2 پرو سے خاصی مماثلت رکھتا ہے۔
    اس میں شامل بیٹری 3,000mAh شامل ہے جو کہ تبدیل بھی کی جا سکتی ہے۔
    یہ سمارٹ فون اینڈرائیڈ 4.4.2 کٹ کیٹ پر چلے گا۔
    ایل جی اپنا یہ سمارٹ فون اگلے ہفتے میں جنوبی کوریا میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔جبکہ جون میں یورپ اور دیگر ممالک میں میں لانچ کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras