LG Introduces QuickCircle Case for G3

ایل جی نے جی3 کیلئے انتہائی منفرد کیس متعارف کروا دیا

LG Introduces QuickCircle Case For G3

تقریباً ایک ہفتہ پہلے ایل جی کا نیا جی 3 فون منظرِ عام پر آیا تھا اور اب ایل جی کی طرف سے جی3 کے لیے QuickCircle Case متعارف کروا دیا گیا ہے۔یہ ایک فولڈر کی طرح کا کور ہے جس کی مدد سے جی 3 کے یوزرز بغیر کور کھولے فون کے کچھ فیچرز کو استعمال کر سکتے ہیں۔

ایل جی کے مطابق QuickCircle Case کی مدد سے کور کو کھولے بغیر یوزرز کال کرنے، پیغام بھیجنے، میوزک سننے، تصویریں اتارنے اور صحت کے متعلق اپ ڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔ایل جی نے اس کو ’ سمارٹ لائٹنگ ‘ کا نام دیا ہے۔
اس میں کوئی بھی پیغام یا کال کے موصول ہونے پر ایک ہلکے سفید رنگ کی روشنی نظر آتی ہے۔

ایل جی QuickCircle کیس

    ایل جی یہ کور پانچ رنگوں میں متعارف کروا رہا ہے جس میں سفید، میٹالک کالا، گولڈ، پنک، اور ایکوا منٹ شامل ہیں۔

    (جاری ہے)

    قیمت کے متعلق تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔
    ایل جی جی3، 5.5 انچ کواڈ ایچ ڈی ڈسپلے، 13 ایم پی پچھلا کیمرہ، کواڈ کور سنیپ ڈراگن 801 پروسیسر اور 3 جی بی ریم کے ساتھ منظرِ عام پر آیا ہے۔
    ایل جی کی طرف سے جی 3، 27 مئی تک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras