LG tells consumers There is a life beyond the Galaxy

ایل جی کا صارفین کو پیغام۔۔۔ ’ گلیکسی سے آگے بھی ایک دنیا ہے‘

LG Tells Consumers There Is A Life Beyond The Galaxy

سامسنگ کی روز بروز بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سے آج کمپنی مارکیٹ شئیر پر راج کر رہی ہے۔ایل جی نے بھی کافی ٹھوکریں کھانے کے بعد بلآخر خود کو منوایا ہے اور 2013 میں اپنا بہترین اینڈرائیڈ سمارٹ فون ایل جی جی 2 متعارف کروایا ہے۔

اس سال بھی ایل جی جی 3 مقبولیت کا گراف خاصا بلند رہا ہے۔ اور یہ امریکہ میں متعارف کروایا جانے والا پہلا ہینڈ سیٹ ہے جو کہ 1440x2560 کیو ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)


ایل جی کی کامیابی کا مطلب یہ ہو کہ امریکہ میں اس کا سامسنگ کے گلیکسی ایس 5 کے مدِ مقابل کھڑا ہونا۔

اپنے ہینڈ سیٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے ایل جی 15 نے سیکنڈ پر مشتمل ایک ویڈیو اس ہیڈ لائن کے ساتھ کہ’ سامسنگ سے آگے بھی دنیا ہے‘ پوسٹ کی ہے۔
ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا یہ رواج اب عام ہوتا جا رہا ہے۔ سامسنگ ایپل کو نیچا دکھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا جبکہ ایل جی سامسنگ کو خود سے کم تر دکھانے کی تگو دو میں لگا رہتا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras