LG's new 4K UHD CineBeam projector is way more affordable

ایل جی نے مناسب قیمت میں 4K UHD CineBeam پروجیکٹر متعارف کرا دیا

LG's New 4K UHD CineBeam Projector Is Way More Affordable
ایل جی نے کولاروڈو میں ہونے والی نما ئش CEDIA 2019 میں پروجیکٹرز کے شارٹ تھرو ماڈلز کے ساتھ ایک نیا مناسب قیمت کا  قیمت کا 4K UHD CineBeam پروجیکٹر بھی متعارف کرایا ہے۔ یہ پروجیکٹر دیوار سے صرف  7.2 انچ فاصلے سے بہترین نتائج فراہم کرتا ہے۔
اس پروجیکٹر کے ساتھ پیش کیے گئے شارٹ تھرو ماڈل کی قیمت تو 6000 ڈالر ہے لیکن اس نئے پروجیکٹر کی قیمت صرف 1799 ڈالر ہے۔

(جاری ہے)


ایل جی نے پہلا 4K ماڈل 3000 ڈالر میں پیش  کیا تھا لیکن 4K UHD CineBeam اس سے بھی کافی سستا ہے۔
ایل جی کا کہنا ہے کہ CineBeam پروجیکٹر (ماڈل نمبر HU70LA)  بہترین کامپیکٹ ڈیزائن کا حامل ہے۔

یہ  دیوار پر 3,840 x 2,160 پکسل ریزولوشن کے ساتھ 140 انچ سائز کی تصویر بنا سکتا ہے۔ اس کی روشنی 1500 اے این ایس آئی نوریہ ہے۔ یہ ایچ ڈی آر 10 اور TruMotion ٹیکنالوجی کو سپورٹ کرتا ہے۔  اس ڈیوائس میں گوگل اسسٹنٹ کے لیے بلٹ ان وائس کنٹرول ہے۔ امریکا میں یہ اکتوبر سے ایل جی کے مخصوص ڈیلروں کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras