Logo on Apple iPhone 6 will not have a notification light

آئی فون 6کے لوگو میں کوئی نوٹیفیکیشن لائیٹ نہیں ہوگی

Logo On Apple IPhone 6 Will Not Have A Notification Light

پچھلے ماہ ایک افواہ سامنے آئی تھی کہ ایپل آئی فون 6 کا لوگو صرف ایک نشان ہی نہیں ہے بلکہ نوٹیفیکیشن موصول ہونے پر اس میں سے روشنی نظر آئے گی۔ایک افواہ یہ بھی تھی کہ نظر آنے والی یہ روشنی مختلف رنگوں پر مشتمل ہونگی، جو کہ مختلف نوعیت کے پیغامات کے بارے میں اطلاع دے گی۔

(جاری ہے)

لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہو گا، کیونکہ اس نئے آئی فون کے پیچھے ایپل کا نشان صرف ایک لوگو ہی ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
تایوان میں ایپل آئی فون 6 کے تیار لوگو کی ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے جس کو دیکھ کر صاف صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ صرف لوگو ہے اور کچھ نہیں۔
4.7 انچ آئی فون 6 ، 9 ستمبر کو ایپل کی جانب سے ایک خاص منعقد کردہ ایونٹ میں پیش کیا جائے گا۔حقیقی لانچ بھی کچھ ماہ میں متوقع ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras