- Mobiles
- Mobile Prices
- Tips & Tricks
- Check Mobile Balance
- Mobile Balance Share Codes
- Recharge Mobile Balance Codes
- Advance Balance Loan Codes
- Call and SMS Block Codes
- Mobile Caller Tunes Codes
- Mobile Internet Packages
- Mobile Call Charges
- Check Mobile Number Codes
- Check Mobile Number Owner Code
- UAE Mobile Tricks
- Check UAE Mobile Sim Owner
- Check UAE Mobile Number
- UAE Caller Tunes
- Mobile Packages
- Urdu News
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Price Range
- More Specs
Lumia 430 Dual Sim available in Pakistan
مائیکروسافٹ نے پاکستان میں کم بجٹ والے طبقے کے لیے لومیا 430متعارف کرا دیا
مائیکروسافٹ ڈیوائسزنے اعلان کیا ہے کہ لومیا 430 ڈوئل سم اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔ اس نئے فون کی قیمت محض 7,950روپے ہے۔ جدیدترین ونڈوز فون 8.1 پر چلنے والے اس فون میں کوالکام اسنیپڈریگن 1.2گیگاہرٹز ڈوئل کور پروسیسر اور پہلے سے انسٹال کردہ مائیکروسافٹ آفس، اسکائپ اور ونڈرائیو کے لومیا 430ڈوئل سم اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ سفرکے دوران لوگوں کو کام اور کھیل دونوں میں زیادہ سے زیادہ کارکردگی میں مدد فراہم کرتاہے۔
قیمت میں انتہائی باکفایت لومیا میں ونڈوز10بھی انسٹال کی جا سکتی ہے۔لومیا 430ڈوئل سم کی خصوصیات میں ایک رنگین ، پائیدار اور مختصرڈیزائن، 4انچ چوڑا شوخ رنگوں والا ڈبلیو وی جی اے ڈسپلے کے ساتھ تمام جدید ایپلیکیشنز، گیمز اور ویڈیوز شامل ہیں۔ لومیا 430کے ذریعے لوگ روزانہ زیادہ کارکردگی کے قابل ہو سکیں گے اور اسی کے ساتھ اپنی ذاتی کارکردگی میں اضافے کے لیے مائیکروسافٹ آفس اور آوٴٹ لک کااستعمال بھی کر سکیں گے۔(جاری ہے)
اس کے علاوہ انہیں اسٹوریج کے لیے OneDrive پر 30GB جگہ بھی دستیاب ہو گی جس میں 15GBاسٹینڈرڈ جبکہ 15GBکیمرا رول بیک کے ایکٹویٹ ہونے پر دستیاب ہوگی۔
اس کے علاوہ اپنی اہم دستاویزات کو محفوظ رکھنے کے لیے لومیا رکھنے والے افراد کو 30جی بی فری کلاوٴڈاسٹوریج بھی دستیاب ہو گی۔فرنٹ پر موجود کیمرے کی ذریعے لوگ اسکائپ پر ویڈیو کالز سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔اسمارٹ ڈوئل سم استعمال کرنے والے لوگ سم کارڈ پر اپناایک منفرد پروفائل بنا سکیں گے مثلاً ”کام“ یا ”فیملی“ تاکہ وہ روزانہ کی کمیونیکیشن کو بہتر طور پر سنبھال سکیں۔ مقبول ایپلیکیشنز مثلاً فیس بک، ٹوئٹر، وٹس ایپ، کینڈی کرش ساگا اور انسٹاگرام بھی دستیاب ہیں جب کہ مزید تفریحی ایپلیکیشنز محض ایک کلک کی دوری پر ونڈوز فون اسٹور پردستیاب ہیں۔مائیکروسافٹ موبائل ڈیوائسز اینڈ سروسز پاکستان کے جنرل منیجر جناب محمد کامران خان کا کہنا ہے کہ ”دنیا بھر میں لوگوں نے لومیا کی اس سستی رینج کوبڑے جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہا ہے۔اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ لوگ انتہائی کم بجٹ کے ساتھ بھی مائیکروسافٹ کی چھاپ کا تجربہ کریں، ہم اس شعبے میں سرمایہ کاری جاری رکھیں گے۔ لومیا 430ڈوئل سم ہمارے اس عزم کا تسلسل ہے جس میں مناسب قیمت میں درست ہارڈوئیر، سافٹوئیر، سروسز اور ایپلیکیشنزکومشترکہ طور پر پیش کرنا ہے۔ لوگوں کو ایک ایسا اسمارٹ فون فراہم کرنا ہے جسے وہ حاصل بھی کر سکیں اور اس کے استعمال میں فخر بھی محسوس کریں۔مائیکروسافٹ کے وی پی سیلز موبائل ڈیوائس سیلز برائے مشرق قریب، شمالی افریقہ اور ایمرجنگ ایشیاجناب جیمز ردرفورڈنے کہا کہ ”ہم باکفایت لومیا 430ڈی ایس اسمارٹ فون کی آمد پر بہت خوش ہیں۔ اسمارٹ فون واقعی ہمارے اس اس انتھک عزم کی علامت ہے جس کا مقصد بہتر اور مربوط دنیا کی تعمیر اور لوگوں کے لیے ’اسے ممکن بنانا‘ ہے تاکہ وہ ہماری اعلی کوالٹی کی ڈیوائسزکا مناسب قیمت پر لطف اٹھا سکیں۔“لومیا 430ڈوئل سم دو رنگوں یعنی شوخ اورنج اور بلیک میں دستیاب ہے۔Browse More News
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple iPhone 12 and 12 mini are official with OLED displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple iPhone 12 Pro and Pro Max unveiled with 5G, larger screens, improved cameras
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple unveils new iPad Air with A14 Bionic chipset, refreshes entry-level iPad too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 and Watch SE are official
کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا
Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا
LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے
Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet
ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے
LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735
ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا
Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras
News Types
Mobile Brands
Search Mobiles
- Search By Price
-
Search By Camera
- 2MP Camera Mobiles
- 3MP Camera Mobiles
- 4MP Camera Mobiles
- 5MP Camera Mobiles
- 6MP Camera Mobiles
- 7MP Camera Mobiles
- 8MP Camera Mobiles
- 9MP Camera Mobiles
- 10MP Camera Mobiles
- 11MP Camera Mobiles
- 12MP Camera Mobiles
- 13MP Camera Mobiles
- 14MP Camera Mobiles
- 15MP Camera Mobiles
- 16MP Camera Mobiles
- 17MP Camera Mobiles
- 18MP Camera Mobiles
- 19MP Camera Mobiles
- 20MP Camera Mobiles
- 21MP Camera Mobiles
- 22MP Camera Mobiles
- 23MP Camera Mobiles
- 24MP Camera Mobiles
- 25MP Camera Mobiles
- 26MP Camera Mobiles
- 27MP Camera Mobiles
- 28MP Camera Mobiles
- 29MP Camera Mobiles
- 30MP Camera Mobiles
- 31MP Camera Mobiles
- 32MP Camera Mobiles
- 33MP Camera Mobiles
- 34MP Camera Mobiles
- 35MP Camera Mobiles
- 36MP Camera Mobiles
- 37MP Camera Mobiles
- 38MP Camera Mobiles
- 39MP Camera Mobiles
- 40MP Camera Mobiles
- 41MP Camera Mobiles
- 42MP Camera Mobiles
- 43MP Camera Mobiles
- 44MP Camera Mobiles
- 45MP Camera Mobiles
- 46MP Camera Mobiles
- 47MP Camera Mobiles
- 48MP Camera Mobiles
- Search By Display Size
- Search By RAM
- Search By Network
- Search By OS
- FM Radio Mobiles
- WiFi Mobiles
- Dual Sim Mobiles
- Triple Sim Mobiles
- Bluetooth Mobiles
- Without Camera Mobiles
- Mobiles
- Top Brands
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Latest Mobiles in Pakistan 2024
- Upcoming Mobiles in Pakistan 2024
- Urdu News
- English News
- Tips & Tricks
- Zong Call SMS & 3G/4G Packages
- Ufone Call SMS & 3G/4G Packages
- Telenor Call SMS & 3G/4G Packages
- Jazz Call SMS & 3G/4G Packages