Lumia 930 now available in Pakistan

لومیا930مائیکرو سافٹ کی جانب سے ایک شاندار پیشکش

Lumia 930 Now Available In Pakistan

مائیکروسافٹ کی روایت رہی ہے کہ ہمیشہ کچھ منفرد، جدید اور الگ کرتا آیا ہے۔اس بار بھی اس نے اپنی روایت کو قائم رکھا اور لومیا فلیگ شپ ڈیوائس متعارف کرائی۔ اس سے قبل لومیا آئیکون کی شاندار کامیابی کے بعد اس بار لومیا 930، سب کو پیچھے چھوڑنے کو تیار ہے ۔

یہ اس وقت تمام برانڈز کے جدید موبائل فونز سے زیادہ جدید تر اور انفرادی خصوصیات اور ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے۔
اس میں سرفہرست مائیکروسافٹ ونڈوز 8.1، (Microsfot Windows Phone 8.1)کی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے اور ساتھ ہی 50 سے زائد فیچرز موجود ہیں۔
یہ تیکنیک کے لحاظ سے جدید ترین ہے کیونکہ ہر سافٹ وئیر (Software) جدت پذیر اور اپگریڈڈ (Upgraded)ہے ۔

(جاری ہے)

لومیا 930 میں Qualcomm MSM 8974 Snapdragon 800 چپ اور Quad Core 2.2GHz Krait 400پروسیسرنصب ہے۔ اس کے علاوہ Adreno 330 گرافکس پروسیسر بھی موجود ہے۔

یہ 1سیکنڈ سے بھی کم میں کام سر انجام دیتا ہے ۔اس میں ایکشن سینٹر کی خصوصیت شامل ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی تمام پر ایکٹیویٹیز تک نٹیفکیشن کے ذریعے رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ ایکشن سینٹر میں چار کسٹمائزڈ سیٹنگز بھی دی گئی ہیں جس سے کچھ مخصوص چیزوں کوسرفہرست رکھا جا سکتا ہے اور ان تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے ۔
لومیا 930 میں 5انچ کا فل HD ڈسپلے ہے جو کہ AMOLED Capacitive Touchکے ساتھ بہترین ٹچ ایکسپیرینس فراہم کرتا ہے۔ 32GBکی انٹرنل میموری اور 2GB RAM کی وجہ سے یہ ایک نہایت ہی تیز رفتار فون ہے ۔
اس فون کی عمدہ فیچرز میں سے ایک اس کا 20میگا پکسل کیمرہ بھی ہے جو کہ PureView ٹیکنالوجی اور Carl Zeissلینس کی بنا پر شاندار تصویرں لیتا ہے ۔1.2میگا پکسل فرنٹ کیمرہ آپ کی ویڈیو کالنگ کو بھی مزید بہتر بناتا ہے ۔

نوکیا لومیا 930

    آج کل کے دور میں کئی موبائل بنانے والے کمپنیاں صحت اور تندرستی کی جانب آگاہی کو یقینی بنا رہی ہیں اور مائیکروسافٹ بھی لومیا 930 میں موجود Bing Healthسے صارفین کو ان کی صحت اور ورزش کی بہتر معلومات فراہم کرتا ہے ۔

    اس میں موجود Sensor Core ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی روزانہ کی ورزش ، چہل قدمی اور کیلوریز کا حساب رکھ سکتے ہیں۔
    لومیا 930 اب مارکیٹ میں دستیاب ہے اور تمام صارفین اپنی قریبی نوکیا کئیر فرنچائز سے یہ شاندار سمارٹ فون حاصل کر سکتے ہیں۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras