Lumyer The easiest way to animate your photos

تصاویر کو اینی میٹڈ بنانے کے لیے آسان ترین ایپلی کیشن

Lumyer  The Easiest Way To Animate Your Photos

Lumyer ایک ایسی آسان ترین ایپلی کیشن ہے ، جس سے صارفین اپنی تصاویر میں زبردست ایفکٹس شامل کر سکتے ہیں۔ تصویر میں ایفکٹس شامل کرنے کے لیے کیمرے سے تصویر بنائیں یا گیلری سے منتخب کر لیں۔ اس کے بعد اس پر ایفکٹس شامل کریں، کسٹومائز کریں اور تصویر کو محفوظ کر لیں۔

تصویر کو محفوظ کرنے کے بعد سوشل میڈیا سائٹس یا ایپلی کیشز کی مدد سے شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے آئی او ایس ورژن میں تو صارفین مختلف فلٹر اور ٹیکسٹ بھی شامل کر سکتے ہیں۔آئی او ایس ورژن میں ان تصاویر کو لائیوفوٹوز کے طور پر بھی محفوظ کیا جا سکتا ہے۔


اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras