luxury maker Legend decks out Galaxy S6 and S6 Edge

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج کا حلیہ ہی بدل گیا

Luxury Maker Legend Decks Out Galaxy S6 And S6 Edge

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور گلیکسی ایس 6 ایج کی فرنٹ اور بیک پر گوریلا گلاس کی پروٹیکشن ہے، مگر پھر بھی بعض لوگوں کو یہ خاص محسوس نہیں ہوتی۔ فن لینڈ کے شہر ہیلسنکی کی ایک کمپنی لیجنڈ نے سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور گلیکسی ایس 6 ایج کے لیے نئے کیس تیار کیے ہیں۔


لگژری اشیاء بنانے والی کمپنی نے سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج کے لیے خصوصی طور پر 18 قیراط اور 24 قیراط سونے کے روز گولڈ، پلاٹینیم گولڈ، بلیک رہوڈیم ڈیک بنائے ہیں۔ فیشن کے دلداہ اضافی رقم خرچ کر کے محدود تعداد میں کروکوڈائلیس ایڈیشن بھی حاصل کر سکتے ہیں جن کا رنگ صارفین کی مرضی کا ہوگا۔
اس کے علاوہ کچھ ڈیزائن انتہائی محدود تعداد میں بنائے گئے ہیں۔کروکو ڈائلیس 50، وائلڈ تھنگ 10 اور الحمبرا بھی 10 یونٹ بنائے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بنیادی ماڈل کی قیمت 2,150یوروز(2,270ڈالر) ہے۔ 200 یوروز اضافی خرچ کر کے لیزر سےڈایزئن بھی بنایا جا سکتا ہے۔

مزید 100 یوروز خرچ کر کے محدود تعداد والے ایڈیشن حاصل کیے جا سکتے ہیں۔محدود تعداد والے یونٹ کی قیمت 2300 یوروز تک ہے۔
اس سے پہلے ویت نام کی ایک کمپنی کارالکس بھی سام سنگ گلیکسی ایس 6 اورگلیکسی ایس 6 ایج کے لیے 24 قیراط سونے کے کور بنا چکا ہے(تفصیلات اس صفحےپر)

:

لیجنڈ گلیکسی ایس 6 گولڈ

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras