MEET AXIDRAW A MODERN BUT SIMPLE DRAWING MACHINE

AxiDraw ،ایک سادہ اور جدید ڈرائنگ مشین

MEET AXIDRAW A MODERN BUT SIMPLE DRAWING MACHINE

کیلیفورنیا کے چھوٹے سے خاندان کی ملکیت ایک کمپنی نے نیا اور جدید ترین  آرٹ روبوٹ AxiDraw متعارف کرایا ہے۔
ایول میڈ سائنٹسٹ لیبارٹریز(Evil Mad Scientist Laboratories) آرٹ اور تعلیم کے لیے اوپن سورس ہارڈ وئیر بنا رہی ہے۔ان کی جدید ترین اختراع AxiDraw اصل  میں ایک ڈیجیٹل پرنٹر ہےتاہم یہ پیپر پر سیاہی استعمال کرنے کی بجائے پین ، پنسل یا مارکر استعمال کرتا ہے۔

AxiDraw ہاتھ کی لکھائی کی طرح تحریر بھی لکھا لیتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فاؤنٹین پین، مارکر اور لکھائی کی دوسری اشیاء کی بدولت لکھائی اور ڈرائنگ کے کام باآسانی کر لیتا ہے۔ اس مشین کو خطوط یا دعوت ناموں پر دستخط کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

AxiDraw نہ صرف کاغذ پر  بلکہ کسی بھی ہموار سطح پر لکھ سکتی ہے۔
یہ مشین Inkscape اور RoboPaint(اوپن سورس گرافکس سوفٹ وئیر) کے ساتھ کام کر سکتی ہے۔یہ مشین ابھی بھی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔  اس مشین کی مالیت 450 ڈالر ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras