Meet Jia Jia the robot goddess

جیا جیا۔ دنیا کی ذہین ترین خاتون روبوٹ

Meet Jia Jia The Robot Goddess

جیاجیا کو دیکھ کر آپ کو اس کے روبوٹ ہونے پر شاید یقین نہ آئے۔ یہ بالکل اصل خاتون کی طرح دکھائی دیتی ہے۔
روبوٹوں کی دیوی کے نام سے مشہور جیا جیا   خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ذہین بھی ہے۔اس انسان نما (ہیومونوئیڈ) کی آنکھوں کی حرکت بالکل فطری لگتی ہے۔

جیا جیا کی ہونٹوں کی حرکت اس کی بات چیت کےمطابق ہوتی ہے، یہ اپنے بنانے والے کو لارڈ کہہ کر پکارتی ہے۔
اس روبوٹ کو یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، چین کے شن ژیاؤپنگ اور اس کی ٹیم  نے  3سال کی محنت کے بعد بنایا ہے۔

(جاری ہے)

اسے متعارف کرتے ہوئے جب شن نے اسے ہیلو کہا جیا جیا نے فوراً جواب دیا کہ جی میرے آقا میں آپ کے لیے کیا کر سکتی ہے۔


جیا جیا کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ  بولنے کے ساتھ ساتھ اپنے تاثرات بھی تبدیل کر سکتی ہے۔یہ حرکت کر سکتی ہے، اپنے ہونٹ ہلا سکتی ہے اور بڑی فرمانبردار ہے۔
جیا جیا نے اپنی تقریب رونمائی میں اپنے تصویر لینے والوں سے مخاطب ہو کر یہ بھی کہا کہ تصویر لیتے ہوئے میرے نزدیک مت آنا، اس سے میرا چہرہ موٹا نظر آئے گا۔
اسے بنانے والوں کا کہنا ہےکہ ابھی انہوں نے جیا جیا کی بڑے پیمانے پر تیاری کے بارے میں نہیں سوچا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras