Meizu C9 launches with modest specs and great price

میزو نے اوسط ہارڈ وئیر اور زیادہ قیمت کا میزو سی 9 لانچ کر دیا

Meizu C9 Launches With Modest Specs And Great Price
میزو نے سی 9 کے نام سے ایک نیا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ نوچ کے بغیر میزو کے اس فون  میں 5.45 انچ 1400x720 پکسلز ایل سی ڈی ڈسپلےہے۔سی 9 میں  کواڈ کور 1.3 گیگا ہرٹز پروسیسر کے ساتھ Unisoc SC9832E چپ سیٹ، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
میزو سی 9 کا رئیر کیمرہ 13MP f/2.2 اور سیلفی کیمرہ 8MP f/2.2 ہے۔ فون میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

(جاری ہے)


ڈوئل سم اور ایل ٹی ای سپورٹ کے ساتھ اس فون میں اینڈروئیڈ 8.0 اوریو انسٹال ہے۔

یہ فون صرف سیاہ رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔
بھارت میں یہ فون ایمزون انڈیا پر لانچ کیا گیا ہے۔ ایک ہفتے کے لیے اس کی قیمت 4999 بھارتی روپے یا 60 یورو ہے لیکن بعد میں اس کی قیمت 5999 بھارتی روپے یا 90 یورو ہو گی۔ ایمزون کے خریدار اس فون کے ساتھ 2200 بھارتی روپے کے ووچرز بھی حاصل کر سکیں گے جبکہ جیو صارفین اس کی خریداری پر 50 جی بی ڈیٹا حاصل کر سکیں گے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras