Meizu M1 Note will soon be launched internationally

میزو ایم 1 نوٹ جلد ہی ساری دنیا میں لانچ کیا جا رہا ہے۔

Meizu M1 Note Will Soon Be Launched Internationally

میزو نے دسمبر میں ایم 1 نوٹ کو ریڈمی نوٹ اور دوسرے فیبلٹس کے مقابلے پر لانچ کیا تھا۔جنوری میں نئی چپ سیٹ کے ساتھ اس کا ایک اور ورژن بھی جاری کیا گیاتھا۔ دونوں ورژن صرف چین میں ہی دستیاب ہیں۔
اب میزو باقاعدہ طور پر میزو ایم 1 نوٹ کو عالمی مارکیٹ میں لانچ کر رہا ہے۔

میزو کی ویب سائٹ پر لگے بینر میں بھی واضح طور پر اعلان کر دیا گیا ہے کہ میزوایم1 نوٹ جلد ہی انٹرنیشنل مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایم 1 نوٹ کا کونسا ورژن لانچ کیا جائے گا۔
میڈیا ٹیک ایم ٹی 6752 ایس او سی چپ سیٹ ورژن یا پھر کوالکم سنیپ ڈریگن 615 ورژن۔
میڈیا ٹیک والے ورژن کا سی پی یو 8 کورٹیکس –اے53 ، 1.7 گیگا ہرٹز ہے جبکہ سنیپ ڈریگن 615 میں 4 کورٹیکس-اے 53، 1.5 گیگا ہرٹز اور 1. گیگاہرٹز پراسیسر ہے۔

(جاری ہے)


چپ سیٹ اور پراسیسر کے علاوہ دونوں ورژنز کا ہارڈوئیر ایک سا ہے۔ایم 1 نوٹ میں 5.5 انچ1080p ڈسپلے سکرین، 13 میگا پکسل رئیر کیمرہ ڈؤئل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ، 2 جی بی ریم، 16 جی بی /32 جی بی سٹوریج اور 3140 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

اس ہینڈ سیٹ میں میزو فلیم او ایس 4.0(Flyme OS 4.0) انسٹال ہے جسے اینڈریوڈ 4.4.4 کٹ کیٹ کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ایم 1 نوٹ کی چین میں قیمت 160 ڈالر ہے، اندازہ ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اسے 200 ڈالر میں لانچ کیا جائےگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras