Messenger app for Android released by Google

گوگل کی نئی ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس ایپلیکیشن ریلیز کر دی گئی

Messenger App For Android Released By Google

گوگل کی جانب سے گوگل پلے سٹور میں میسنجر کے نام سے ایک نئی ایپ ریلیز کر دی گی ہے۔اس ایپ کے ذریعے آپ کسی بھی فون پر ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔آپ اس ایپ کے ذریعے سے براہ راست تصاویر اور ویڈیو بنا سکتے ہیں اور شئیر کر سکتے ہیں۔

اور اسی طرح آپ آڈیو پیغام بھی ریکارڈ کرکے براہِ راست اپنے کسی بھی دوست کو بھیج سکتے ہیں۔
کسی انجان کی طرف سے پیغام موصول ہونے کی صورت میں آپ اس کو بلاک بھی کرسکیں گے۔

(جاری ہے)

دراصل یہ ایپلیکیشن ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس پیغامات کیلئے بنائی گئی ہے، جو اینڈرائیڈ لالی پاپ 5میں پہلے سے دستیاب ہوگی، گوگل نے اُن کروڑوں صارفین جنکے پاس لالی پاپ آپریٹنگ سسٹم دستیاب نہیں کیلئے یہ علیحدہ طور پر متعارف کروا دی ہے، تاکہ وہ اس سے مستفید ہو سکیں۔


اس ایپلیکیشن کے حصول کیلئے صارف کے پاس کم از کم اینڈرائیڈ 4.1جیلی بین ہونا ضروری ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras