Microsoft launches Hyperlapse

مائیکروسافٹ ہائپر لیپس ایپلی کیشن

Microsoft Launches Hyperlapse

مائیکروسافٹ نے پچھلے سال اعلان کیا تھا کہ  ایسی ایپلی کیشن متعارف کرا ئے گا جس کی مدد سے ہلتی جلتے کیمرہ سے بنی ٹائم لیپس ویڈیوز بھی صحیح نظر آئیں گی۔ اب مائیکروسافٹ نے وہ ایپلی کیشن متعارف کرا دی ہے۔ یہ ایپلی کیشن کچھ ونڈوز ڈیوائس اور اینڈریوڈ کٹ کیٹ اور لولی پاپ کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔

مائیکروسافٹ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام ہائپر لیپس ایپلی کیشن کی طرح ہی ہے جو صرف آئی او ایس کے لیے بنائی گئی ہے۔
مائیکروسافٹ کی ہائپر لیپس ایپلی کیشن بالکل مفت ہے جو آپ کو مختلف رفتار پر ٹائم لیپس ویڈیوز بنانے کی سہولت دیتی ہے۔
یہ رفتار1x سے لیکر32x تک ہے۔ونڈوز فون کے صارفین لومیا 435، لومیا530، لومیا532، لومیا535، لومیا 630، لومیا 635، لومیا 636، لومیا 638، لومیا 640، لومیا 640 ایکس ایل، لومیا 730،  لومیا 735، لومیا 830، لومیا 930 اور لومیا 1520 پر اس ونڈوز فون ایپلی کیشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


اینڈریوڈ کے صارفین کے لیے یہ ایپلی کیشن ابھی پلے سٹور پر دستیاب نہیں۔ تاہم بیٹا پروگرام میں شمولیت کے بعد بیٹا ورژن ڈاؤن لو ڈ کیا جا سکتا ہے
فی الوقت اینڈریوڈ پر یہ ایپلی کیشن سام سنگ گلیکسی ایس 5، سام سنگ گلیکسی نوٹ 4، سام سنگ گلیکسی ایس 6، سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج،  گوگل نیکسس 5، گوگل نیکسس 6، گوگل نیکسس 9، ایچ ٹی سی ون ایم 8، ایچ ٹی سی ون ایم 9 اور سونی ایکسپیریا زیڈ 3 کے لیے دستیاب ہے۔

اینڈریوڈ صارفین یہاں پر کلک کر کے اینڈریوڈ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر لیں

ونڈوز فون کے صارفین یہاں کلک کریں

مزید معلومات کے لیے  یہاں کلک کریں

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras