Microsoft Office apps now available for Android smartphones

مائیکروسافٹ آفس (ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ) ایپلی کیشن

Microsoft Office Apps Now Available For Android Smartphones

تقریباٍ ایک ماہ پہلے مائیکروسافٹ نے اینڈریوڈ کے صارفین کے لیے آفس پریویو ایپلی کیشنز (ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ) متعارف کرائی تھی۔ اب مائیکروسافٹ نے ان ایپلی کیشنز کی پلے سٹور کے ذریعے عام دستیابی کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ اینڈریوڈ ٹیبلٹ کے لیے ہی دستیاب تھیں۔

اب ایسے تمام سمارٹ فون اور ٹیبلٹ والے ، جن کی ڈیوائس میں اینڈریوڈ 4.4 یا جدید انسٹال ہو، ان ایپلی کیشنز کوڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کر سکتےہیں۔
ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بالکل مفت ہیں۔تاہم یہ ایپلی کیشن میں خریداری کے آپشن سے انسٹال ہوتے ہیں۔
ایسے تمام لوگ جنہیں ان ایپلی کیشن کے جدید فیچر چاہیں وہ ایپلی کیشن میں مائیکروسافٹ سے خرید سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ پریویو ورژن کو83 ممالک میں 1900 مختلف اینڈیوڈ ڈیوائسز کے ماڈل پر انسٹال کیا گیا۔صارفین کے فیڈ بیک کے بعد ایپلی کیشن کو بہتر بنا کر پلے سٹور پر لانچ کیا گیاہے۔


پلے سٹور سے مائیکروسافٹ ورڈ کی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
پلے سٹور سے مائیکروسافٹ ایکسل کی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
پلے سٹور سے مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ کی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras