Microsoft Send brings chat style messaging to Outlook emails

مائیکروسافٹ سینڈ(Microsoft Send)

Microsoft Send Brings Chat Style Messaging To Outlook Emails

مائیکروسافٹ نے ایک ایپلی کیشن مائیکروسافٹ سینڈ(Microsoft Send) کے نام سے بنائی ہے جس کی مدد سے مختصر اور فوری پیغامات بھیجے اور وصول کیے جا سکتے ہیں۔اس ایپلی کیشن سے آوٹ لک کے رابطوں رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ایپلی کیشن سے کی گئی چیٹ محفوظ بھی ہو جاتی ہے جسے بعد میں بطور حوالہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

دوسرے الفاظ میں کسی بھی کولیگ کو فون کال کی جگہ فوری پیغام دیا جا سکتا ہے۔ کوئیک رپلائی ٹول کی مدد سے فوری پیغامات کا جواب بھی فوراً دیا جا سکتا ہے۔وقت بچانے کے لیے اپنی مرضی کے جوابات پہلے ہی محفوظ کیے جا سکتے ہیں۔ Microsoft Send میں صرف وہی پیغامات نظر آتے ہیں جو صرف اس ایپلی کیشن سے بھیجے گئے ہوں۔
لمبی ای میلز کے لیے آؤٹ لک ہی دیکھنا پڑتا ہے۔

(جاری ہے)


Microsoft Send کو ابھی صرف امریکا اور کینیڈا کے صارفین کے لیے صرف آئی او ایس پر متعارف کرایا گیا ہے۔ جلد ہی اسے وندوز فون اور اینڈریوڈ صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جائے گا۔اس ایپلی کیشن کو چلانے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کے پاس آفس 365 بزنس یا ایجوکیشن اکاؤنٹ ہو۔


آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں جبکہ ونڈوز فون اور اینڈریوڈ صارفین ابھی صرف انتظار کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras