Microsoft's Lumia 640 and 640 XL are now on sale, and they're crazy cheap

مائیکروسافٹ نے لومیا 640 اور 640 ایکس ایل فروخت کے لیے پیش کر دئیے

Microsoft's Lumia 640 And 640 XL Are Now On Sale, And They're Crazy Cheap

پچھلے ماہ ہی مائیکروسافٹ نے لومیا 640 اور 640 ایکس ایل کا اعلان کیا تھا(تفصیلات اس صفحے پر )
اب لومیا 640 تو مارکیٹ میں آچکا ہے جبکہ لومیا 640 ایکس ایل بھی اپریل کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔


لومیا 640 کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں
سکرین: 5 انچ، 1280 x 720ڈسپلے
پراسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور سنیپ ڈریگن 400
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 1 میگا پکسل
ریم: 1 جی بی
سٹوریج: 8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
بیٹری : 2500 ایم اے ایچ
قیمت: 99.99 پاؤنڈ (بغیر سم) یا15.50 ماہانہ کنٹریکٹ پر

لومیا 640 ایکس ایل کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

سکرین:5.7 انچ، 1280 x 720ڈسپلے
پراسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور سنیپ ڈریگن 400
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5میگا پکسل
ریم: 1 جی بی
سٹوریج: 8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
بیٹری: 3000 ایم اے ایچ
قیمت: 219 پاؤنڈ (بغیر سم کے)

اضافی سہولیات
مائیکروسافٹ کے یہ دونوں موبائل ایک تو کافی سستے ہیں دوسرا مائیکروسافٹ ان کے ساتھ بہت سی مفت سہولتیں بھی فراہم کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

ان سمارٹ فونز کے ساتھ ایک سال کے لیے آفس 365 کی59.99 پاؤنڈ مالیت کی سبسکرپشن مفت ملتی ہے۔اس کے ساتھ ہی مائیکروسافٹ ون ڈرائیو پر ایک سال کے لیے ایک ٹیرا بائٹ کی جگہ بھی مفت میں فراہم کرتا ہے۔ دونوں سمارٹ فون ونڈوز فون 8.1 پر چلتے ہیں مگر نہیں ونڈوز 10 پر بھی اپ گریڈ کیا جا سکے گا۔
دونوں فون سنگل سم اور بہت سے رنگوں میں دستیاب ہیں۔ لومیا 640 تو اپنی قیمت اور اضافی سہولیات کی وجہ خاصا مقبول ہو گا مگر لومیا 640 ایکس ایل جولومیا 640 سے دوگنی قیمت کا ہے اپنے کیمرے اور بڑی سکرین کی وجہ سے ناکام نہیں ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras