Mobilink Announces its 3g Packages

موبی لنک نے بھی اپنے تھری جی پیکیجز کا اعلان کر دیا

Mobilink Announces Its 3g Packages

دیگر تمام موبائل آپریٹرز کے بعد اب ملک کی سب سے بڑی موبائل کمپنی موبی لنک نے بھی اپنے تھری جی پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے۔ موبی لنک بھی دیگر موبائل آپریٹرز کی طرح 3 دن، ہفتہ وار اور ماہانہ بنیادوں پر 3G پیکج پیش کر رہا ہے۔ موبی لنک کے پیکیجز حاصل کرنے سے قبل صارفین کو تھری جی کی سروس کو ایکٹیویٹ کروانا لازمی ہے۔

جسکے لئے SUBلکھ کر 703پر پیغام ارسال کیجئے۔

پیکیجز کی تفصیلات
بغیر کسی پیکج کے تھری جی انٹرنیٹ کے چارجز 18روپے فی ایم بی ہیں۔جو کہ کافی زیادہ ہیں!۔

(جاری ہے)


موبی لنک کےتھری جی پیکیجز کی تفصیلات

معیاد کے دن بونس ڈیٹا لمٹ قیمت پیکج کا نام
1 - 50MB Rs.15 روزانہ
1 - 5MB Rs.5 روزانہ 2
3 مفت فیس بک ، وٹس ایپ، وکی پیڈیا 175MB Rs.35 تین روزہ
7 - 300MB Rs.60 ہفتہ وار
30 - 500MB Rs.150 ماہانہ، لائیٹ
30 - 2GB Rs.300 ماہانہ، ہیوی
30 - 4GB Rs.600 ماہانہ ، سپر
30 ایک ہزار موبائل منٹ، ایس ایم ایس 2GB Rs.478 ماہانہ ، ہائی برڈ

مزید تفصیلات کیلئے موبی لنک کی ویب سائیٹ وزٹ کیجئے.

دیگر موبائل کمپنیوں کے تھری جی پیکج جاننے کیلئے انکے نام پر کلک کیجئے.

یوفون، ٹیلی نار، زونگ

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras