Mobilink changed data limit of 3g bundles

موبی لنک نے صارفین کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔۔۔ تھری جی ڈیٹا بنڈلز میں اچانک بڑی تبدیلی

Mobilink Changed Data Limit Of 3g Bundles

جب سے تھری جی نیٹ ورک کا آغاز ہوا ہے ہر روز ہی کوئی نہ کوئی کمپنی نیا پیکج متعارف کرا رہی ہوتی ہے یا پھر پرانے کو تبدیل کر رہی ہوتی ہے۔تھری جی کے ڈیٹا بنڈل میں تازہ ترین تبدیلی موبی لنک نے کی ہے۔موبی لنک نے اپنے تھری جی ڈیٹا بنڈل 3G Daily اور 3G Daily Super میں تبدیلی کر دی ہے۔

اس سے پہلے 3G Daily بنڈل استعمال کرنے والے صارفین روزانہ 15 روپے میں 1 جی بی ڈیٹا استعمال کر سکتے تھے۔ ایک جی بی کی حد ختم ہونے پر ایک ایم بی کے استعمال پر 18 روپے چارج کیے جاتے تھے۔تبدیلی کے بعد اب صارفین 15 روپے میں 100 ایم بی ڈیٹا ڈیٹا استعمال کر سکیں گے جبکہ اس حدکے بعد 0.25 روپے فی ایم بی کےحساب سے چارج کیا جائے گا۔


3G Daily Super کے صارفین اس سےپہلے 35 روپے میں 3000 ایم بی ڈیٹا 3 دن میں استعمال کر سکتے تھے اور ڈیٹا کی حد ختم ہونے کے بعد 18 روپے فی ایم بی کےحساب سےچارج کیے جاتےتھے۔

(جاری ہے)

اب اس پیکج میں تبدیلی کرتے ہوئے موبی لنک 35 روپے میں 300 ایم بی فراہم کر رہا ہے جبکہ اس حد کےبعد 0.25 روپے فی ایم بی کے حساب سےچارج کیے جائیں گے۔



موبی لنک کےتمام تھری جی اور ویڈیو کالنک پیکجز کی تفصیل درج ذیل ہے۔
http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/mobilink-gsm-packages.gif

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras