Modiface photo Editor

موڈی فیس فوٹو ایڈیٹر

Modiface Photo Editor

ModiFace  آپ کی تصویر کو بالکل بدل  کر رکھ دیتی ہے۔  موڈی فیس تصویر کو ایک مکمل میک اوور دینے کے لیے  بہترین  ایپلی کیشن ہے۔ اس ایپلی  کیشن کی مدد سے آنکھوں کا رنگ اور سائز  بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے، دانتوں کا رنگ  سفید  کیا جا سکتا ہے اور چہرے پر موجود داغ اور دھبے دور کیے جا سکتے ہیں۔

ایپلی کیشن میں موجود بہت سے ایفکٹس میں سے اپنی پسند کا ایفیکٹ تصاویر پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ فیس بک پر شیئر کرنے سے پہلے فلٹرز، فریمز اور ٹیکسٹ بھی تصویر پر لگایا جا سکتا ہے۔ اسمارٹ فون پر استعمال کرنے سے پہلے موڈی فیس کی ویب سائٹ پر بھی اسے آزمایا جا سکتا ہے۔

ویب سائٹ وزٹ کرنے کےلیے یہاں کلککریں۔
یہ ایپلی کیشن صرف آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب ہے۔اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras