More details of Samsung Galaxy Note 4 leaked

سامسنگ گلیکسی نوٹ4 کی مزید خصوصیات سامنے آگئیں

More Details Of Samsung Galaxy Note 4 Leaked

سامسنگ کا گلیکسی نوٹ4 جو کہ ستمبر میں آئی ایف اے میں حتمی طور پر ریلز کر دیا جائے گا کی کچھ تفصیلات سامنے آئیں ہیں جن کے مطابق یہ فون برخلاف نوٹ3 کے دھاتی باڈی، لچکدار سکرین اور 16 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ سامنے آئے گا۔


لیکن جہاں اس کے دھاتی باڈی پر مشتمل ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں وہی یہ خبر بھی گردش میں ہے کہ نوٹ 4 کا پلاسٹک ورزن میں متعارف کروایا جائے گا۔اس کی مزید تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں البتہ صارفین کو دھاتی اور پلاسٹک باڈی کے درمیان آپشن دیا جائے گا۔

نوٹ 4 کے متعلق جو خبر ابھی تک زیادہ دلچسپ سامنے آئی ہے و ہ اس کی لچکدار سکرین ہے۔پچھلے سال نوٹ 3 ، 5.7 انچ سکرین کے ساتھ سامنے آیا تھا۔

(جاری ہے)

لیکن اس بار ابھی تک نوٹ 4 کی لچکدار سکرین کے سائز کے متعلق کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔

جو حتمی تفصیل ابھی تک سامنے آئی ہے وہ اس کے کیمرے کے متعلق ہے،جس کے مطابق اس کا کیمرہ آپٹیکل تصویری استحکام کے ساتھ 16 میگا پکسل پر مشتمل ہوگا۔امید کی جارہی ہے کہ سامسنگ اپنے خود کے سینسر استعمال کرے گا۔

جن کو پہلی دفعہ گلیکسی ایس 5 میں متعارف کروایا گیا تھا۔
سامسنگ کی لچکدار سکرین کے بارے میں سامسنگ نے گذشتہ سال صارفین کو بذریعہ ویڈیو مطلع کیا تھا۔ اس ویڈیو کے ذریعے آپ بھی اس جدید ٹیکنالوجی کے بارے میں جانئیے!.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras