- Mobiles
- Mobile Prices
- Tips & Tricks
- Check Mobile Balance
- Mobile Balance Share Codes
- Recharge Mobile Balance Codes
- Advance Balance Loan Codes
- Call and SMS Block Codes
- Mobile Caller Tunes Codes
- Mobile Internet Packages
- Mobile Call Charges
- Check Mobile Number Codes
- Check Mobile Number Owner Code
- UAE Mobile Tricks
- Check UAE Mobile Sim Owner
- Check UAE Mobile Number
- UAE Caller Tunes
- Mobile Packages
- Urdu News
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Price Range
- More Specs
Most Anticipated Smartphones of 2014
2014کے متوقع نئےسمارٹ فونز
2013ہمارے لیے خوبصورت اور دلکش سمارٹ فونز لے کر آیا تھا جن میں سے قابلِ ذکر گوگل کے تحت مٹرولا کی دوبارہ تخلیق موٹو ایکس ( Moto X ) کے نام سے اور ایپل کی طرف سے خوبصورت آئی فون 5s تھا۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ 2014ہمارے لیے مارکیٹ میں کون کون سے شاہکار سمارٹ فونز لے کر آرہا ہے۔
تو آئیے ہم آپ کو ایک جھلک 2014میں آنے والے متوقع سمارٹ فونز کی دکھاتے ہیں گو کہ ان میں سے کچھ ابھی تک کنفرم نہیں ہیں۔1۔ ایپل آئی فون 6:
آئی فون 6 کی آمد زیادہ دور نہیں ہیں، جبکہ ایپل ستمبر 2014میں ہی آئی فون 5 مارکیٹ میں لایا ہے، لیکن تجزیہ کاروں کے مطابق آئی فون 6 کی آمد 2014 جون تک متوقع ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایپل اپنے آئی فون کے لیے 5.7 انچ لمبی سکرین ٹیسٹ کر رہا ہے۔
یہ بات ابھی تک زیرِ بحث ہے کہ اتنی لمبی سکرین مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا پائے گی یا نہیں مگرذرائع کا یہ خیال ہے کہ 2014میں ایپل آئی فونز کے مختلف سائز کے ساتھ مارکیٹ میں آئے گا۔2۔ سیمسنگ گلیکسی S5:
سیمسنگ گلیکسی S4 کی آمد اشاروں کے ساتھ کنٹرول کرنے کی صلاحیت((gesture controls سے ہوا مگر اس کے جانشین اب تیار ہیں آپ کی آنکھوں کو جانچنے کے لیے۔ جی ہاں ،آج کل یہ افواہیں گردش میں ہیں کہ S5 میں اب آپ کی آنکھوں کو جانچنے کی صلاحیت بھی ہو گی۔جسکی بدولت فون کو ان لاک کیا جا سکے گا۔سیمسنگ کے بارے میں ایک اور اہم بات جو گردش میں ہے وہ یہ ہے کہ سیمسنگ 2560 x 1440 کی ریزولیشن کی سکرین کا بھی آغاز کر رہا ہے، اس کے ساتھ ساتھ 4.4 KitKat اور بہتر 16 میگا پکسل کیمرہ بھی اس فون میں ہوگا.
3۔ نوکیا لومیا 929
ویسے تو نوکیا لومیا 928 کے بارے میں کہنے کو کچھ خاص تو نہیں ہے سوائے اس کے کہ نوکیا جو اب مائیکر وسافٹ کے تحت کام کر رہا ہے کے پاس اپنے نئے برانڈ کے لیے وقت کی کمی ہے۔
ونڈوز فون بلاگ WMPoweruser کی رپورٹ کے مطابق یہ فون فروری 2014میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس میں متعارف کروایا جائے گا۔
4۔ ایچ ٹی سی ون2:
ہم ایچ ٹی سی ون کو اس کے تیز ڈسپلے اور دلکش ایلومنیم ڈئزائن کے وجہ سے سرہاتے ہیں اور ایسے ہی مزید نقوش مستقبل میں دیکھنے کے لیے پرامید ہیں۔
ایچ ٹی سی ون 2کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ 5 انچ سکرین سائز اور 1920 x 1080 ڈسپلے کے ساتھ مارکیٹ میں آئے گا۔اس کے علاوہ ہینڈ سیٹ 4 میگا پکسل(الٹرا میگا پکسل) کیمرہ اور 2.1 میگا پکسل فرونٹ کیمرہ کے ساتھ سامنے آئے گا۔
5. سونی ایکسپیریا Z1s:
سونی ایکسپیریاZ1s پہلے ہی اپنے واٹرپروف ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں مشہور ہے اب اس کے اگلے ماڈل کو مکمل واٹر پروف کیا جا رہا ہے۔
6۔ Asus PadFone X:
Asus پیڈ فون ایکس ۵ انچ سمارٹ فون ۹ انچ ٹیبلیٹ کے ساتھ موجود ہوگا۔اسکی خاص بات یہ ہے کہ آپ فون کو اسکے ساتھ موجود ٹیبلیٹ کی باڈی میں لگا کر مکمل 9انچ کا ٹیبلیٹ بنا سکتے ہیں۔ ویسے تو یو ایس میں میں اپنے لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے مگر کمپنی نے سمارٹ فون کی دوڑ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیاہے۔
7۔ ایل جی جی فلیکس
لچکدار سمارٹ فون کا دور آگیا ہے اور ایل جی جی فلیکس بھی سیمسنگ کے ساتھ اس دوڑ میں شامل ہو گیا ہے۔
8. ہوائی Ascend Mate 2
ایک اور شاہکار فون جو جلد ہی آپ کی نظروں کے سامنے ہوگا ، یہ فون 6.1 انچ سکرین اور 4,050 mAh بیٹری کے ساتھ آئے گا جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ فون کہ دو دن تک بغیر چارچ کیے چل سکتا ہے۔
Browse More News
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple outs $99 HomePod Mini with big sound and Siri smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple iPhone 12 and 12 mini are official with OLED displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple iPhone 12 Pro and Pro Max unveiled with 5G, larger screens, improved cameras
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple unveils new iPad Air with A14 Bionic chipset, refreshes entry-level iPad too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 and Watch SE are official
کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا
Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording
شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا
Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery
ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا
LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے
Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet
ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے
LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735
ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا
Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras
News Types
Mobile Brands
Search Mobiles
- Search By Price
-
Search By Camera
- 2MP Camera Mobiles
- 3MP Camera Mobiles
- 4MP Camera Mobiles
- 5MP Camera Mobiles
- 6MP Camera Mobiles
- 7MP Camera Mobiles
- 8MP Camera Mobiles
- 9MP Camera Mobiles
- 10MP Camera Mobiles
- 11MP Camera Mobiles
- 12MP Camera Mobiles
- 13MP Camera Mobiles
- 14MP Camera Mobiles
- 15MP Camera Mobiles
- 16MP Camera Mobiles
- 17MP Camera Mobiles
- 18MP Camera Mobiles
- 19MP Camera Mobiles
- 20MP Camera Mobiles
- 21MP Camera Mobiles
- 22MP Camera Mobiles
- 23MP Camera Mobiles
- 24MP Camera Mobiles
- 25MP Camera Mobiles
- 26MP Camera Mobiles
- 27MP Camera Mobiles
- 28MP Camera Mobiles
- 29MP Camera Mobiles
- 30MP Camera Mobiles
- 31MP Camera Mobiles
- 32MP Camera Mobiles
- 33MP Camera Mobiles
- 34MP Camera Mobiles
- 35MP Camera Mobiles
- 36MP Camera Mobiles
- 37MP Camera Mobiles
- 38MP Camera Mobiles
- 39MP Camera Mobiles
- 40MP Camera Mobiles
- 41MP Camera Mobiles
- 42MP Camera Mobiles
- 43MP Camera Mobiles
- 44MP Camera Mobiles
- 45MP Camera Mobiles
- 46MP Camera Mobiles
- 47MP Camera Mobiles
- 48MP Camera Mobiles
- Search By Display Size
- Search By RAM
- Search By Network
- Search By OS
- FM Radio Mobiles
- WiFi Mobiles
- Dual Sim Mobiles
- Triple Sim Mobiles
- Bluetooth Mobiles
- Without Camera Mobiles
- Mobiles
- Top Brands
- Compare Mobiles
- SMS Messages
- Latest Mobiles in Pakistan 2024
- Upcoming Mobiles in Pakistan 2024
- Urdu News
- English News
- Tips & Tricks
- Zong Call SMS & 3G/4G Packages
- Ufone Call SMS & 3G/4G Packages
- Telenor Call SMS & 3G/4G Packages
- Jazz Call SMS & 3G/4G Packages