Motorola One Zoom unveiled with 48MP and 3x tele camera, 6.4" OLED screen

موٹرولا نے 48 میگاپکسل اور 3x ٹیلی کیمرہ کے ساتھ موٹرولا ون زوم متعارف کرا دیا

Motorola One Zoom Unveiled With 48MP And 3x Tele Camera, 6.4" OLED Screen
موٹرولا ون  زوم فون  موٹو کی موجودہ لائن اپ کا بہترین فون ہے۔ اس میں 6.4 انچ او ایل ای ڈی ڈسپلے ہے جس کی ریزولوشن 1080p+ ہے۔موٹرولا نے اس فون کے ڈسپلے میں ہی فنگرپرنٹ سنسر شامل کیا ہے۔ اس میں سنیپ ڈریگن 675 چپ سیٹ، 4 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
اس ڈوئل سم فون میں تین سلاٹس ہیں یعنی دو سلاٹ سمز کے لیے اور تیسری سلاٹ مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے لیے ہے۔
اس فون کا مین کیمرہ 0.8µm پکسل سائز، او آئی ایس اور f/1.7 لینز کے ساتھ 48 میگا پکسل کا ہے۔ فون کے بیک پر 3x آپٹیکل زوم  اور او آئی ایس کے ساتھ 8 میگا پکسل ٹیلی فوٹو، 16 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ اینگل (117 ڈگری) اور 5 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر ہے۔
فون کا سیلفی کیمرہ 0.9µm پکسل سائز کے ساتھ 25 میگا پکسل کا ہے۔ اس فون کے رئیر کیمرہ میں کم روشنی میں بہترین کارکردگی کے لیے کواڈ پکسل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)


اس فون کے او ایل ای ڈی ڈسپلے کی حفاظت کے لیے 2.5D پانڈا کنگ گلاس اور بیک پر گوریلا گلاس 3 ہے۔


فون کو سپلیش پروف بنانے کے لیے اس پر موٹو نے P2i نینو کوٹنگ استعمال کی ہے۔ اس میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جو یو ایس بی – سی پورٹ کے ذریعے 15W ٹربو پاور فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ فون میں 3.5 ایم ایم آڈیو جیک بھی ہے۔ اس فون کی قیمت 400 یورو ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras