Mute your computer's audio automatically when it enters the lock screen or when the screensaver starts

سکرین کے لاک ہونے پر کمپیوٹر کی آڈیو خودکار طور پر میوٹ کریں

Mute Your Computer's Audio Automatically When It Enters The Lock Screen Or When The Screensaver Starts
اکثر صارفین کو اس وقت بڑی کوفت ہوتی ہے جب ان کے کمپیوٹر کی سکرین لاک ہو اور انہیں  نوٹی فیکیشنز  کی  آوازیں  آتی رہیں۔لاک سکرین میں میڈیا کی آڈیو کو میوٹ کرنے کے لیے سکرین لاک کو کھولنا ہی پڑتا ہے۔
اس مسئلے  کا بہترین حل ون میوٹ (WinMute) ٹول  ہے۔
یہ ٹول 32 بٹ اور 64 بٹ پورٹیبل آرکائیو میں دستیاب ہے۔

(جاری ہے)

اس پروگرام کو چلائیں تو یہ سسٹم ٹرے میں چلتا رہتا ہے۔بائی ڈیفالٹ اس کی دو سیٹنگز ہیں۔ بائی ڈیفالٹ یہ ٹول ورک سٹیشن لاک ہو جانے  اور سکرین سیور چلنے پر سسٹم کی آڈیو میوٹ کر دیتا ہے۔اس ٹول میں کئی مزید مفید آپشنز بھی ہیں۔
ا س مفیدٹول  کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras