New Apple iPhone 6 dummy video

ایپل آئی فون 6 کی ڈمی کی مزید تصاویر اور ویڈیو جاری

New Apple IPhone 6 Dummy Video

ایسے معلوم ہوتا ہے کہ ایپل کی سکیورٹی کافی کمزور ہے، ایپل کے نئے آئی فون 6کے مجوزہ ڈیزائن کی ڈمی پہلے چائنہ میں نظر آئی، اور اب یہ ویتنام کے ایک موبائل سٹور کے ہاتھ جا لگی ہے۔
بظاہر یہ ڈمی ایلومینیم کی دکھائی دیتی ہے، جسکے اردگرد پلاسٹک لگایا گیا ہے، تاکہ اینٹینا اور وائی فائی کے سگنل اس سے متاثر نہ ہوں۔

(جاری ہے)

آئی فون 6 ڈمی کی تصاویر

    اس ڈمی کے مطابق یہ فون کافی پتلا معلوم ہوتا ہے، اور کافی کم وزنی بھی لگتا ہے۔اسکے اطراف میں گولائی کا استعمال کیا گیا ہے، جس سے اسکی پکڑ میں بہتری آئے گی۔اسکی موٹائی 6.5mmہے، اور اسکا سکرین سائز 4.7انچ ہے۔


    اسکے پیچھے ڈبل ’’ایل ای ڈی ‘‘ فلیش کا استعمال نہیں کیا گیا، بلکہ سنگل فلیش لائیٹ ہے۔ حالانکہ اس سے قبل آئی فون 5sمیں ایپل ڈبل فلیش استعمال کر چکاہے۔
    اس ڈمی کو مزید جاننے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras