New Microsoft app will tell you if you Lumia is eligible for a Windows 10 update

لومیا ڈیوائسز کے لیے مائیکروسافٹ کی خصوصی ایپلی کیشن

New Microsoft App Will Tell You If You Lumia Is Eligible For A Windows 10 Update

لومیا ڈیوائسز رکھنے والے صارفین ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہونے کے لیے کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں۔اب مائیکروسافٹ نے ایک ایسی ایپلی کیشن بنائی ہے جو لومیا ڈیوائس رکھنے والے صارفین کی ڈیوائسز کو ونڈوز 10 سے مطابقت کے حوالے سے چیک کرسکیں گی۔

اپ گریڈ ایڈوائزر ایپلی کیشن ونڈوز10 پر اپ گریڈنگ کے حوالے سے تمام سوالوںکا جوب ہے۔یہ ایپلی کیشن بتاتی ہے کہ اپنی ڈیوائس کو نئے فرم وئیر کے لیے کیسے تیار کرنا ہے۔سب سے بڑھ کر یہ ایپلی کیشن بتاتی ہے کہ آپ کی ڈیوائس ونڈوز10 پر اپ گریڈ کرنے قابل بھی یا نہیں۔
یہ ایپلی کیشن مائیکروسافٹ سٹور پر دستیاب ہے تاہم یہ ایپلی کیشن بیٹا مراحل میں ہے اور ہر کسی کے لیے دستیاب نہیں۔ جلد ہی ایپلی کیشن کے مکمل مستحکم ورژن کو لانچ کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)


اس ایپلی کیشن کے علاوہ ہم بھی آپ کو ونڈوز 10 کے لیے ضروری لوازمات بتا دیتے ہیں۔

ونڈوز 10 اس لومیا ڈیوئس پر اپ گریڈ ہوگی جس کی انٹرنل سٹوریج 8 جی بی ہوگی۔انسٹالیشن پراسس کے لیے 1.5جی بی ریم کا ہونا ضروری ہے۔اس کے علاوہ سافٹ وئیر کا موجودہ ورژن بھی 8.10.14219.341 یا اس سے زیادہ ہونا چاہیے۔دوسرے لفظوں میں آپ کی ڈیوائس پر لومیا Denim اپ ڈیٹ انسٹال ہونی چاہیے۔
اپ گریڈ کے بعد ونڈوز 10 کا جو بلڈ(build) اپ ڈیٹ کیا جائے گا اس کا نمبر 10.0.10586.29ہوگا۔
مائیکروسافٹ کے مطابق جو ڈیوائسز سب سے پہلے ونڈوز 10 پر اپ ڈیٹ ہونگی اُن میں لومیا 430، 435، لومیا 532، 535، 540، 635(1 جی بی ریم)، 640، 640 ایکس ایل، 735، 830 اور 930 شامل ہیں۔
ایپلی کیشن کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras