Next gen Vivo Xshot to feature phase detection autofocus, faster than the iPhone 6

ویوو ایکس شوٹ کا اگلا موبائل آئی فون 6 سے زیادہ تیز رفتار ہوگا

Next Gen Vivo Xshot To Feature Phase Detection Autofocus, Faster Than The IPhone 6

ویوو کی لیک ہوئی خبروں کے مطابق ویوو ایکس شوٹ کے اگلے موبائل کو مئی میں لانچ کرے گا۔ایکس شوٹ کے اگلے ورژن کا کیمرہ پچھلے ورژن سے بہت بہتر ہوگا۔ فوکس سپیڈ کے حوالے سے ویوو ایکس شوٹ کا مقابلہ آئی فون 6 سے کیا جا سکتا ہے۔ آئی فون 6 کی فوکس سپیڈ 0.28 جبکہ وائیو ایکس شوٹ کے اگلے ورژن کی فوکس سپیڈ 0.19 سیکنڈ ہے، یعنی ایکس شوٹ کے اگلے ورژن کی فوکس سپیڈ ایپل کے آئی فون 6 سے 30 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

ویوو دنیا بھر موبائل فون بنانے والا تیسرا جبکہ چین میں پہلا برانڈ ہے جو وہی فیز ڈی ٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے جو اس سے پہلے ایپل اور سام سنگ کر چکے ہیں۔آٹو فوکس کا یہ طریقہ ڈی ایس ایل آر کیمروں جیسا ہی ہے ۔ لینز میں جانے والی لائٹ سے دیکھا جاتا ہے کہ کس چیزپر فوکس کیا جائے۔
ایکس شوٹ کے اگلے ورژن کا رئیر کیمرہ 20 میگا پکسل کا ہوگا۔
اس فون کی مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں ہیں مگر امید ہے کہ مئی میں لانچ سے پہلے اس سمارٹ فون کی بہت سی معلومات منظر عام پر آجائیں گی

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras