Nokia 2.2 goes official with 5.7" notched screen, Helio A22 and Android One

5.7 انچ نوچ سکرین اور ہیلیو اے 22 چپ سیٹ کے ساتھ نوکیا 2.2 لانچ کر دیا گیا

Nokia 2.2 Goes Official With 5.7" Notched Screen, Helio A22 And Android One
ایچ ایم ڈی گلوبل نے  اب تک   کا سب سے سستا اینڈروئیڈون  فون نوکیا 2.2 متعارف کرا دیا ہے۔اس فون کی قیمت 6999 بھارتی روپے یا 100 ڈالر یا 90 یورو ہے۔اس اینڈروئیڈ ون فون میں جلد ہی اینڈروئیڈ کیو کی سپورٹ شامل کی جائے گی۔
نوکیا 2.2 میں 5.7 انچ آئی پی ایس پینل ہے، جس کی ریزولوشن ایچ ڈی پلس ہے۔
اس فون کے ڈسپلے میں واٹر ڈراپ نوچ ہے، جس میں 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ نصب ہے۔فون کی بیک پرایل ای فلیش کے ساتھ  13 میگا  پکسل کا کیمرہ  ہے۔ فون  میں  فنگر پرنٹ سنسر نہیں ہے اس وجہ سے سیکورٹی کے لیے فیس انلاک کا فیچر استعمال کرنا پڑتا ہے۔

اس فون میں  کواڈ کور سی پی یو کے ساتھ ہیلیو اے 22 چپ سیٹ ، 2 جی بی یا 3 جی بی ریم اور 16 جی بی یا 32 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈ ی کارڈ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس فون میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے مائیکرو یو ایس بی سے چارج کیا جاتا ہے۔


ایچ ایم ڈی کی یہ ڈیوائس اینڈروئیڈ ون پروگرام کا  حصہ ہے۔ اس میں  سٹاک اینڈروئیڈ پائی انسٹال ہے۔نوکیا نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ اس فون کے لیے 3 سالوں تک سیکورٹی اپ ڈیٹس جاری کی جائیں۔یعنی کچھ دنوں میں اس میں اینڈروئیڈ کیو  بھی اپ گریڈ ہوگی۔
اس فون کی بائیں جانب گوگل اسسٹنٹ کے لیے خصوصی  بٹن ہے۔
نوکیا 2.2 سیاہ اور سٹیل رنگوں میں دستیاب  ہے۔ اس کی فروخت کا آغاز 11 جون سے ہوا ہے۔ اس کے 2 جی بی / 16 جی بی ماڈل کی قیمت 6999 بھارتی روپے یا 100 ڈالر یا 90 یورو اور 3 جی بی / 32 جی بی ماڈل کی قیمت 7999 بھارتی روپے یا 115 ڈالر یا 102 یورو ہے۔ایچ ایم ڈی کا کہنا ہے کہ وہ اس ڈیوائس کو عالمی مارکیٹ میں 99 یورو یا 112 ڈالر میں فروخت کرے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras