Nokia Lumia 1320 available in Pakistan

نوکیا لومیا 1320 اپنی کم قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب!

Nokia Lumia 1320 Available In Pakistan

نوکیا نے حال ہی میں ابوظہبی میں نوکیا ورلڈ 2013 میں اپنے نئے ہینڈ سیٹ نوکیا لومیا 1320 کو متعارف کروایا تھا جو اب پاکستان میں دستیاب ہے۔ 1320 میں 6 انچ سکرین ہے، جو اسوقت کی نوکیا کی سب سے بڑی سکرین ہے۔ تاہم کمپنی نے اس کو کم بجٹ کے خریداروں کے لیے موزوں بنانے کی کوشش کی ہے اور اسکی قیمت کم سے کم رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔


1320 خوبصورت نقوش والا فون ہے جو یقیناً لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائے گا۔

(جاری ہے)

جیسے کہ اس میں’’ 720 پی‘‘خوبصورت پینل، ایل ٹی ای اور 3,400mAh بیٹری ہے۔اس کے علاوہ 5 میگا پکسل آٹو فوکس کیمرہ، 8 جی بی اندرونی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔

یہ 1.7GHz ڈیول کورSnapdragon 400 پروسیسر اور 1 جی بی ریم پر مشتمل ہے۔

نوکیا لومیا 1320

    لومیا 625 کی طرح 1320 بھی تین مختلف رنگوں میں نظر آئے گا۔اسکی تعارفی قیمت تقریباََ 39500روپے ہے، اور یہ پاکستان میں دستیاب ہے۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras