Nokia X Android unboxed

نوکیا کے اینڈرائیڈ موبائل کی مزید تفصیلات اور تصاویر منظر عام پر

Nokia X Android Unboxed

نوکیا ایکس چند ممالک میں دستیاب ہے، حال ہی میں ہمیں بھی اس کی تصویریں ڈبے کے بغیر دیکھنے کو ملی ہیں، جو آپ کیلئے پیش خدمت ہیں۔

نوکیا اینڈرائیڈ ایکس

    باوجود اس کے نوکیا ایکس میں نوکیا نے اپنا پلے سٹور شامل کیا ہے یہ ایپس کے بہترین پیکج کے ساتھ سامنے آیا ہے۔

    (جاری ہے)

    اس میں اوپرا کا بروزر، سوشل نیٹ ورکنگ ایپس ٹویٹر اور وائن ، فائل مینیجر ایسٹرو، اور بے شمار گیمز شامل ہیں۔اس کے علاوہ بھی ایپس کی لمبی لسٹ اس میں شامل ہے۔
    صارف انٹر فیس میں ونڈوز فون، اینڈرائیڈ اور آشا کا میل جول ہے۔
    کیمرہ 3 ایم پی تصویریں اور 480 پی ویڈیو بنانے کی صلاحیت کے ساتھ بھی کچھ خاص توجہ حاصل نہیں کر سکا۔ فون کا ڈئزائن نوکیا آشا 50 ایکس سے کافی مماثلت رکھتا ہے ۔نوکیا ایکس میں ڈبل سم کی سہولت موجود ہے۔
    نوکیا کے اس فون کی قیمت 12500روپے ہے، اور یہ اگلے چند دن تک پاکستان میں دستیاب ہوگا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras