Nokia X will be available soon in Pakistab

نوکیا اینڈرائیڈ فون بہت جلد اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہوگا

Nokia X Will Be Available Soon In Pakistab

اینڈرائیڈ پر چلنے والا نوکیا کا نیا ’’ نوکیا ایکس ‘‘ فون مارکیٹ میں مڈ رینج ( midrange) فون کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس رینج میں شامل فونز کی قیمت عام طور پر 7,000 روپے سے 15,000 روپے تک کے درمیان ہوتی ہے۔ اور پاکستان میں بکنے والے بہترین فونز کا احاطہ کرتی ہے۔


نوکیا کے مطابق نوکیا ایکس کو مناسب قیمت والے سمارٹ فون کے طور پر متعارف کروایا گیا ہے جس میں صارف کو اینڈارئیڈ ایپس بھی ملیں گئیں۔

(جاری ہے)


اینڈرائیڈ پر چلنے کی باوجود نوکیا ایکس میں گوگل پلے ، گوگل سرچ اور گوگل میپ جیسی ایپس موجود نہیں ہونگی۔

نوکیا ایکس اپنے تخلیق کردہ نوکیا سٹور کے ساتھ منظرِ عام پر آیا ہے جس سے صارف ’ بنگ‘ ، ’ ہیر میپ (here map)، اور دوسرے سافٹ ائیر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

نوکیا کے دو اور نئے فونز ’ ایکس ایل ‘ اور ایکس پلس‘ بھی اگلے دو مہینوں میں متوقع ہیں۔

نوکیا کے ان دو نئے ماڈلز میں مزید فیچرز شامل ہونے کی امید کے ساتھ ساتھ ان کی قیمت بھی کچھ زیادہ ہونے کی امید ہے۔ مگر زیادہ قیمت کے باوجود بھی مڈ رینج سمارٹ فون کو ذہن میں رکھتے ہوئے ان کی قیمت20000 روپے سے تجاوز نہیں کرے گی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras