Nokia XL Released in india, coming soon to Pakistan

نوکیا کا نیا اینڈرائیڈ فون ’’نوکیا ایکس ایل ‘‘ فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا

Nokia XL Released In India, Coming Soon To Pakistan

نوکیا نے اس سال موبائل ورلڈ کانگریس میں اینڈرائیڈ پر چلنے والے اپنے تین سمارٹ فونز متعارف کروائے ہیں۔ نوکیا ایکس ، نوکیا ایکس پلس، نوکیا ایکس ایل۔کمپنی نے پہلے ہی نوکیا ایکس فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے اور اب حال ہی میں نوکیا ایکس ایل بھی بھارت میں متعارف کروا دیا گیا ہے، جو بہت جلد پاکستان میں بھی فروخت کیلے پیش کر دیا جائے گا۔


نوکیا ایکس ایل ، ایکس سیریز کا سب سے بڑا سمارٹ فون ہے جو کہ 196 ڈالر کی قیمت، یعنی 19500روپے کی قیمت پر فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
نوکیا ایکس ایل آپ کے لیے 800x480 پکسل ریزولیشن کا 5 انچ ڈسپلے لے کر آرہا ہے۔نوکیا ایکس اور ایکس پلس کی طرح یہ بھی 1GHz ڈیول کور کوال کوم سنیپ دراگن 8225 چپ سیٹ پر مشتمل ہے۔
اس ہینڈ سیٹ میں 768 ایم بی ریم بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

نوکیا ایکس ایل

    پچھلا کیمرہ ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 5 میگا پکسل جبکہ اگلا کیمرہ 2 میگا پکسل کے ساتھ سامنے آیا ہے۔دو سم پر مشتمل یہ سمارٹ فونز 4 جی بی اندرونی ذخیرہ کرنے کی سہولت کے ساتھ ساتھ 32 جی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ پر مشتمل ہے۔


    پاکستان میں اسکی فروخت کی حتمی تاریخ کے بارے میں ابھی تک معلوم نہیں ہوا، لیکن چونکہ یہ بھارت میں ریلیز ہو گیا ہے اسلئے یہ کہنے میں حرج نہ ہوگا کہ اگلے چند ہفتوں میں یہ پاکستانی مارکیٹ میں بھی فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras